تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَاہِرَہ" کے متعقلہ نتائج

تاہی

اُسکو

طاہِرُ السِّر

(تصوّف) اُس شخص کو کہتے ہیں جو چشمِ زدن میں بھی حق سے غافل نہ ہو .

طاہِرُ الظّاہِر

(تصوّف) وہ لوگ جن کو اللہ تعالیٰ نے معاصی سے معصوم رکھا ہے جیسے ؛ انبیا علیھم السّلام .

طاہِرُ الْباطِن

(تصوّف) وہ لوگ جس کو اللہ تعالیٰ نے وساوسِ شیطانی ... سے معصوم اور محفوظ رکھا ہے جیسے کہ صدیقین اور اولیاء .

طاہِر

جس کا دل اور ضمیر برے خیالات سے پاک ہو، نیک، پرہیزگار

تاہری

ایک قسم کا طعام ہے کہ چاول اور بڑیوں سے بناتے ہیں ، آجکل چاول اور آلو سے بھی پکاتے ہیں.

طَاہِرَہ

طاہَر (رک) کی تانیث ، پاک ، صاف.

طاحِنی

ڈاڑھ کا ، ڈاڑھ سے متعلق.

طاحِنَہ

ڈاڑھ ، دراڑھ

طاحِن

دان٘ت ، داڑھ ، دراڑھ .

طاہِرات

طاہَرہ (رک) کی جمع ، پاک عورتیں.

جا بِدھ راکھے رام تاہی بِدھ رہیے

جس طبقہ میں خدا نے پیدا کردیا ہے اسی میں قناعت سے رہنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَاہِرَہ کے معانیدیکھیے

طَاہِرَہ

taahiraताहिरा

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: طاہِر

اشتقاق: طَهَرَ

  • Roman
  • Urdu

طَاہِرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. اُمو المومنین حضرت خدیجۃ الکبری زوجۂ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا لقب ہے . اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے چوں کہ آپ اس زمانے میں جب کہ پردے کا رواج نہیں تھا اپنے روئے مبارک پر نقاب ڈالے رہتی تھیں .
  • طاہَر (رک) کی تانیث ، پاک ، صاف.
  • ۲. جنابِ فاطمہ زہرا بنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک لقب .

شعر

Urdu meaning of taahira

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. umo ul-mominiin hazrat Khadiijৃ alakabrii zauja-e-rasuul-e-maqbuul sillii allaah alaihi vaala vasallam ka laqab hai . is kii vajah tasmiiyaa ye hai chuu.n ki aap is zamaane me.n jab ki parde ka rivaaj nahii.n tha apne roy mubaarak par niqaab Daale rahtii thii.n
  • taahir (ruk) kii taaniis, paak, saaf
  • ۲. janaab-e-faatima zahraa bint rasuul sillii allaah alaihi vaala vasallam ka ek laqab

English meaning of taahira

Noun, Feminine

  • a nick-name of Fatima the daughter of Prophet Mohammad
  • pure

ताहिरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैगम्बर मोहम्मद की पुत्री फातिमा की उपाधि
  • जनाब-ए-फ़ातिमा ज़हरा बिंत रसूल सिल्ली अल्लाह अलैहि वाला वसल्लम का एक लक़ब

طَاہِرَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاہی

اُسکو

طاہِرُ السِّر

(تصوّف) اُس شخص کو کہتے ہیں جو چشمِ زدن میں بھی حق سے غافل نہ ہو .

طاہِرُ الظّاہِر

(تصوّف) وہ لوگ جن کو اللہ تعالیٰ نے معاصی سے معصوم رکھا ہے جیسے ؛ انبیا علیھم السّلام .

طاہِرُ الْباطِن

(تصوّف) وہ لوگ جس کو اللہ تعالیٰ نے وساوسِ شیطانی ... سے معصوم اور محفوظ رکھا ہے جیسے کہ صدیقین اور اولیاء .

طاہِر

جس کا دل اور ضمیر برے خیالات سے پاک ہو، نیک، پرہیزگار

تاہری

ایک قسم کا طعام ہے کہ چاول اور بڑیوں سے بناتے ہیں ، آجکل چاول اور آلو سے بھی پکاتے ہیں.

طَاہِرَہ

طاہَر (رک) کی تانیث ، پاک ، صاف.

طاحِنی

ڈاڑھ کا ، ڈاڑھ سے متعلق.

طاحِنَہ

ڈاڑھ ، دراڑھ

طاحِن

دان٘ت ، داڑھ ، دراڑھ .

طاہِرات

طاہَرہ (رک) کی جمع ، پاک عورتیں.

جا بِدھ راکھے رام تاہی بِدھ رہیے

جس طبقہ میں خدا نے پیدا کردیا ہے اسی میں قناعت سے رہنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَاہِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَاہِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone