تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تابِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

تابِیدَہ

چمکا ہوا

تابِید

ابدیت ، قیام ، (مجاذاً) پائیداری.

تارِیدَہ

الجھا ہوا، گچھے دار، الجھن میں ڈالنے والا، پیچیدہ

تَعْبِیَہ

آراستہ کرنا، سجانا

تابِنْدَہ

چمک دار، نورانی، روشن، درخشاں، چمک دار

تَعَبُّدی

عبادت کے طور پر ، عبادت سے متعلق ، عبادتی ، تعبد (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَبَدُّع

بدعتی ہونا ، بدعتوں کا مشرب اختیار کرنا .

تَبْعِیدی

تبعید (رک) سے منسوب .

تَبْدِیع

بدعت کا الزام لگانا، بدعتی (مذہب میں نئی بات نکالنے والا) قرار دینا

تابْداں

روشن دان، روزن دیوار، موکھا

تابِیہ

آگاہی ، یاد دلانے اور تہحت لگانے کا عمل

تَبْعِید

دُور بھیجنا

تَعَبُّد

بندگی، عبادت

تاکِیداً

تاکید اور اصرار کے طور پر، باصرار

تائِیداً

حمایت و طرفداری کے لیے ، بظور تصدیق و استحکام معاملہ ، تائید کے طور پر .

اردو، انگلش اور ہندی میں تابِیدَہ کے معانیدیکھیے

تابِیدَہ

taabiida•ताबीदा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

تابِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • چمکا ہوا
  • بل کھایا ہوا، بٹا ہوا

Urdu meaning of taabiida

  • Roman
  • Urdu

  • chamkaa hu.a
  • bil khaaya hu.a, baTaa hu.a

English meaning of taabiida

ताबीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज्योतिर्मय, प्रकाशित, चमकता हुआ, चमका हुआ
  • बल खाया हुआ, बटा हुआ

تابِیدَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تابِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تابِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone