تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تابْداں" کے متعقلہ نتائج

تابْداں

روشن دان، روزن دیوار، موکھا

تاباں

روشن، منور، درخشاں، چمک دار، نورانی

تابِیدَہ

چمکا ہوا

تَعَبُّدی

عبادت کے طور پر ، عبادت سے متعلق ، عبادتی ، تعبد (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَبَدُّع

بدعتی ہونا ، بدعتوں کا مشرب اختیار کرنا .

تَبْعِیدی

تبعید (رک) سے منسوب .

تَبْدِیع

بدعت کا الزام لگانا، بدعتی (مذہب میں نئی بات نکالنے والا) قرار دینا

تَعَبُّد

بندگی، عبادت

تَعَبُّدی اَحْکام

وہ احکام جن میں نیت عبادت شرط ہو جیسے نماز روزہ وغیرہ

تَباعُد

دور، دوری، جدائی، علیحدگی، ایک دوسرے سے دور رہنے کی حالت و کیفیت

تَبْعِید

دُور بھیجنا

تابِید

ابدیت ، قیام ، (مجاذاً) پائیداری.

تاب دار

روشن، چمکتا ہوا، تاباں، براق

تاب دان

روشن دان، روزن دیوار، موکھا، کھڑکی، جھروکا

تالْیاں

تالی کی جمع تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تابْداں کے معانیدیکھیے

تابْداں

taabdaa.n•ताब्दाँ

اصل: فارسی

وزن : 212

تابْداں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روشن دان، روزن دیوار، موکھا

Urdu meaning of taabdaa.n

  • Roman
  • Urdu

ताब्दाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रौशनदान, रौज़न-ए-दीवार, मुखा, धरोखा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تابْداں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تابْداں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone