تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَوُّذ" کے متعقلہ نتائج

تَعَوُّذ

(لفظاً) پناہ مانگنا یا پناہ لینا، بچاؤ

تَعْوِذْیا

اردو میں تلفظ ''تاوزیا'' کرتے کے گریبان کی کوٹ جس میں ایک طرف بوتام اور دوسری جانب کاج ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَوُّذ کے معانیدیکھیے

تَعَوُّذ

ta'avvuzत'अव्वुज़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فقہ فقہ لفظاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

تَعَوُّذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) پناہ مانگنا یا پناہ لینا، (فقہ) ''اعوذ باللہ من الشیطان الرحیم'' پڑھنا
  • (’عَوْذ‘ مادہ) پناہ دینا، پناہ میں لینا، مجازاً دُعائیں یا اعداد، اسماء الٰہی، جن کو نقش میں لکھ کر گلے میں ڈالتے یا بازو میں باندھتے ہیں، بچاؤ) مذکر۔ وہ کاغذ جس میں خانہ پُری اسماء الٰہی کی ہو یا کوئی دعا لکھی ہو، جس کو حصول مطلب کے لئے کبھی دریا میں بہاتے کبھی چلاتے، کبھی کنویں میں ڈالتے، کبھی زمین میں دفن کرتے ہیں

Urdu meaning of ta'avvuz

  • Roman
  • Urdu

त'अव्वुज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पनाह लेना, शरण में आना, ‘अऊजु बिल्लाह' कहना।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعَوُّذ

(لفظاً) پناہ مانگنا یا پناہ لینا، بچاؤ

تَعْوِذْیا

اردو میں تلفظ ''تاوزیا'' کرتے کے گریبان کی کوٹ جس میں ایک طرف بوتام اور دوسری جانب کاج ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَوُّذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَوُّذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone