تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْوِذْیا" کے متعقلہ نتائج

تَعْوِذْیا

اردو میں تلفظ ''تاوزیا'' کرتے کے گریبان کی کوٹ جس میں ایک طرف بوتام اور دوسری جانب کاج ہوتے ہیں

تَعوِیذْیا

ایک قسم کا کبوتر جس کی گردن میں سفید پر تعویذ کی شکل کے ہوتے ہیں

تَعْزِیَہ

امام حسن اور امام حسین کی تربتوں کی نقل جو کاغذ اور بانس کے قُبّہ میں محرَّم کے دنوں میں دس روز تک ان کا ماتم یا فاتحہ دلانے کے لیے بطور یادگار بناتے ہیں، امیر تیمور لنگ کو کچھ تبرُّکات شہدائے کربلا کے مل گئے تھے، وہ ان کو کجاووں میں لشکر کے آگے رکھتا تھا، جب کبھی مصائب اور واقعات کربلا سنتا کجاووں کو تختوں پر آگے رکھوالیتا، اسی وجہ سے تعزیے عموماً کجاووں کی صورت کے بنتے ہیں

تَعْضِیَہ

(طب) تحلیل و تجزیہ ، چیر پھاڑ

تَیز

(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا، تند‏، سخت، گرم، چٹ پٹا

تَعْزِیا

تازا

رک: تازہ

تازے

تازہ کی جمع یا مغیرہ حالت

تازَہ

سر سبز، ہرا بھرا

تَازِی

عربی زبان

تیزائی

رک : تیزی.

تیزْیوں

تیزی (رک) کی جمع ؛ تیزی کے مہینے کی تاریخیں.

تیزی

(کسی دھار والے آلے کی) کاٹ والا ہونے کی حالت ، برّش ، کاٹ.

تَوازِیع

(تجارت) لگان کی جمع باقی کا حساب کتاب، فرد لگان.

تَواضُع

خاطر مدارات، آؤ بھگت، مہمان نوازی، فروتنی،

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْوِذْیا کے معانیدیکھیے

تَعْوِذْیا

taa'vizyaa•ता'विज़्या

  • Roman
  • Urdu

تَعْوِذْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اردو میں تلفظ ''تاوزیا'' کرتے کے گریبان کی کوٹ جس میں ایک طرف بوتام اور دوسری جانب کاج ہوتے ہیں

Urdu meaning of taa'vizyaa

  • Roman
  • Urdu

  • urduu me.n talaffuz ''taavvuz ya'' kurte ke girebaan kii koT jis me.n ek taraf botaam aur duusrii jaanib kaaj hote hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْوِذْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْوِذْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone