تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُورَنگی" کے متعقلہ نتائج

سُورَنگی

اُستاد بندوخاں نے سارن٘گی میں زبردست تبدیلی پیدا کر کے اسے سورن٘گی کا نام دیا، سورن٘گی سے انسان کے مزاج کے ہرموڈ اور کیفیت کا پتہ چلنے لگا

سُرَنگی

۱. نقب لگانے والا ، سُرنگ کھودنے والا ؛ (کنایۃً) سُراغ لگانے والا.

سَرَنگی

رک : سارنگی.

سُورَنگ

خوش رن٘گ ۔

سارَن٘گی

چھاتی سے لگا کر بجایا جانے والا ساز جس میں لکڑی کے خول پر چار تان٘ت کی تانیں اور عموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں، تاروں پر کمان٘چہ پھیر کر بجایا جاتا ہے، غچکا، غچکی

سارَن٘گِیا

سارنگی بجانے والا، سارنگی نواز

سَرْہَنگی

سرداری، افسری، قیادت، سپہ گری، سرہنگ سے منسوب یا متعلق

سورْگی

آنجہانی، مرحوم، وفات پایا ہوا

سوانگی

actor, mimic

سُوَرْنی

سُوَر(رک) کی تانیث ۔

سارَنگی ریْتنا

(طنزاً یا مزاحاً) سارنگی بجانا.

سارَنگی کا لَہْرا

سارن٘گی پر بجائی جانے والی ایک گت.

سارَن٘گی ساز

سارن٘گی بنانے والا .

سارَن٘گی نَواز

سارن٘گی بجانے والا، سارن٘گیا

سُرَنگ

سرخ ، لال جسم والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُورَنگی کے معانیدیکھیے

سُورَنگی

sura.ngii•सुरंगी

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

سُورَنگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اُستاد بندوخاں نے سارن٘گی میں زبردست تبدیلی پیدا کر کے اسے سورن٘گی کا نام دیا، سورن٘گی سے انسان کے مزاج کے ہرموڈ اور کیفیت کا پتہ چلنے لگا
  • سُورَن٘گ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُرَنگی

۱. نقب لگانے والا ، سُرنگ کھودنے والا ؛ (کنایۃً) سُراغ لگانے والا.

Urdu meaning of sura.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • ustaad binduu Khaa.n ne saarangii me.n zabardast tabdiilii paida kar ke use svrangii ka naam diyaa, svrangii se insaan ke mizaaj ke harmoD aur kaifiiyat ka pata chalne laga
  • suu.orang

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُورَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُورَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone