تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوئِمْبَر" کے متعقلہ نتائج

سوئِمْبَر

(ہندو) اپنی پسند کا خاوند مُنتخب کرنے کا قاعدہ، ہندو راجاؤں اورعالی خاندان ہندوؤں میں یہ طریقہ رائج تھا کہ جب لڑکی کی شادی کرنا ہوتی تھی تو دن تاریخ مقرر کرکے اعلان کرایا جاتا تھا کہ شادی کے خواہش مند آکر اپنے کرتب اور ہنر دِکھائیں اور لڑکی جسے پسند کرے گی اُس سے شادی کی جائے گی یہ رسم اور تقریب سوئمبر کہلاتی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں سوئِمْبَر کے معانیدیکھیے

سوئِمْبَر

svayambarस्वयंबर

اصل: سنسکرت

وزن : 1122

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

سوئِمْبَر کے اردو معانی

 

  • (ہندو) اپنی پسند کا خاوند مُنتخب کرنے کا قاعدہ، ہندو راجاؤں اورعالی خاندان ہندوؤں میں یہ طریقہ رائج تھا کہ جب لڑکی کی شادی کرنا ہوتی تھی تو دن تاریخ مقرر کرکے اعلان کرایا جاتا تھا کہ شادی کے خواہش مند آکر اپنے کرتب اور ہنر دِکھائیں اور لڑکی جسے پسند کرے گی اُس سے شادی کی جائے گی یہ رسم اور تقریب سوئمبر کہلاتی تھی

Urdu meaning of svayambar

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) apnii pasand ka Khaavand munatKhab karne ka qaaydaa, hinduu raajaa.o.n oraalii Khaandaan hinduu.o.n me.n ye tariiqa raa.ij tha ki jab la.Dkii kii shaadii karnaa hotii thii to din taariiKh muqarrar karke a.ilaan kiraaya jaataa tha ki shaadii ke Khaahishmand aakar apne kartab aur hunar dikhaa.ii.n aur la.Dkii jise pasand karegii is se shaadii kii jaa.egii ye rasm aur taqriib so.imbar kahlaatii thii

English meaning of svayambar

 

  • a kind of marriage ritual

स्वयंबर के हिंदी अर्थ

 

  • प्राचीन भारत की एक प्रसिद्ध प्रथा जिसमें कन्या गुणों के आधार पर अपनी पसंद का वर स्वयं चुना करती थी अपनी पसंद के पति के चुनाव के लिए आयोजित समारोह, पति चयन संबंधी त्सव, प्रेमविवाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوئِمْبَر

(ہندو) اپنی پسند کا خاوند مُنتخب کرنے کا قاعدہ، ہندو راجاؤں اورعالی خاندان ہندوؤں میں یہ طریقہ رائج تھا کہ جب لڑکی کی شادی کرنا ہوتی تھی تو دن تاریخ مقرر کرکے اعلان کرایا جاتا تھا کہ شادی کے خواہش مند آکر اپنے کرتب اور ہنر دِکھائیں اور لڑکی جسے پسند کرے گی اُس سے شادی کی جائے گی یہ رسم اور تقریب سوئمبر کہلاتی تھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوئِمْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوئِمْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone