تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوادِشْٹ" کے متعقلہ نتائج

سوادِشْٹ

مزہ دار ، ذائقے دار .

سوادِشْٹھ

जिसका जायका या स्वाद बहुत अच्छा हो

سُہادِشْٹ

تیز نظر ؛ (مجازًا) بُری نظر رکھنے والا ، بد نظر ، بد معاش .

سَواد

سِیاہی، تاریکی، ان٘دھیرا

سوہْرَٹ

سورٹھ ، ایک راگنی کا نام.

بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا سواد

معمولی آدمی اعلیٰ درجے کی چیزوں کی حیثیت نہیں جانتا، ناقدر شناس کو بڑی نعمت کی کیا قدر ہو سکتی ہے

سَوادِ شَہر

شہر کے گِرد و نواح، اطراف، شہر کے قریب کا علاقہ، شہر کے آس پاس کا علاقہ

سَوادِ شام

شام کا اندھیرا، شام کی سِیاہی یا دھند لکا

سواد چَکھنا

مزہ لینا، مزہ چکھنا

سَوادِ اَعْظَم

شہر کے اِرد گِرد کا علاقہ، بڑا علاقہ یا شہر

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، نَہ جِیب جَلی نَہ سُواد آیا

یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں

نا سَواد

جس میں کوئی سواد نہ ہو ، بے مزہ ؛ بے علم ، نادان ، کم سواد ؛ ان پڑھ ۔

سَوادِ دِل

سِیاہ قلبی، دل کی سِیاہی، دل کا سیاہ داغ، خال سویدا

سَواد کَرنا

لِکھنا ، تحریر کرنا .

کَم سَوادی

کم پڑھا لکھا ہونا، کم علمی

اردو، انگلش اور ہندی میں سوادِشْٹ کے معانیدیکھیے

سوادِشْٹ

svaadishT•स्वादिष्ट

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سوادِشْٹ کے اردو معانی

صفت

  • مزہ دار ، ذائقے دار .

Urdu meaning of svaadishT

  • Roman
  • Urdu

  • mazaadaar, zaa.iqe daar

स्वादिष्ट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका स्वाद या ज़ायका बहुत अच्छा हो; स्वादु; जो खाने में बहुत अच्छा हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوادِشْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوادِشْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone