تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوسْمار" کے متعقلہ نتائج

سُوسْمار

ایک صحرائی جانور، جس کے چار پاؤں، لمبی دم اور چھوٹے دان٘ت ہوتے ہیں، کیڑے مکوڑوں کو کھاتا ہے، بِلوں میں رہتا ہے اور جاڑے کے موسم میں نکلتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، جیسے چھپکلی اور گرگٹ وغیرہ، گوہ، گودھا وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوسْمار کے معانیدیکھیے

سُوسْمار

suusmaarसूसमार

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

سُوسْمار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک صحرائی جانور، جس کے چار پاؤں، لمبی دم اور چھوٹے دان٘ت ہوتے ہیں، کیڑے مکوڑوں کو کھاتا ہے، بِلوں میں رہتا ہے اور جاڑے کے موسم میں نکلتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، جیسے چھپکلی اور گرگٹ وغیرہ، گوہ، گودھا وغیرہ
  • گھڑیال، آبی سوسمار، مگرمچھ
  • سوس (آبی جانور)

Urdu meaning of suusmaar

  • Roman
  • Urdu

  • ek sahraa.ii jaanvar, jis ke chaar paanv, lambii dam aur chhoTe daant hote hain, kii.De mako.Do.n ko khaataa hai, balo.n me.n rahtaa hai aur jaa.De ke mausam me.n nikaltaa hai, is kii ka.ii kisme.n hain, jaise chhipkalii aur girgiT vaGaira, gaah, godhaa vaGaira
  • gha.Diyaal, suusmaar, magarmachh
  • svis (aabii jaanvar

English meaning of suusmaar

Noun, Masculine

  • a species of green lizard with the head of a serpent
  • crocodile, alligator
  • the Gangetic porpoise, Delphinus gangeticus

सूसमार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जंगली जानवर जिसके चार पैर, लम्बी पोंछ और छोटे दाँत होते हैं, कीड़े-मकोड़ों को खाता है, बिलों में रहता है और जाड़े के मौसम में निकलता है, उसके कई प्रकार हैं जैसे छिपकली और गिरगिट आदि, गोह, गोधा, एक प्रसिद्ध जंतु
  • घड़ियाल, आबी सूसमार, मगरमच्छ
  • सूस (जल-जन्तु)

سُوسْمار سے متعلق دلچسپ معلومات

سوسمار واؤ معروف، بمعنی ’’گوہ‘‘ جو چھپکلی کے خاندان کا ایک بڑا جانور ہوتا ہے۔ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُوسْمار

ایک صحرائی جانور، جس کے چار پاؤں، لمبی دم اور چھوٹے دان٘ت ہوتے ہیں، کیڑے مکوڑوں کو کھاتا ہے، بِلوں میں رہتا ہے اور جاڑے کے موسم میں نکلتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، جیسے چھپکلی اور گرگٹ وغیرہ، گوہ، گودھا وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوسْمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوسْمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone