تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوپَھل" کے متعقلہ نتائج

سُوپَھل

مبارک ، بابرکت .

سَپَھل

مقصد کو پہنْچا ہوا، کامیاب

سُوپْلی

معمولی چھاج .

سُپْلی

چھوٹا سوپ جس میں غلّہ پھٹکا جاتا ہے

سَپولا

سان٘پ کا تازہ نکلا ہوا بچہ، چھوتا سانپ، مجازاً: دشمن

سَپولِیا

رک : سپولا

سَنپَھل

(نباتات) ایک مضبوط درخت ، کٹھر بیل ، کیتھ ، سیپھل ، کیت جس کا پھل کھایا جاتا ہے اور لکڑی دوسرے کاموں میں آتی ہے.

سِیپَل

غِلافی پتّیاں جو پُھول کے اطراف میں نِیچے کی جانب ہوتی ہیں، پیالۂ گُل

سَپْلائی کَرنا

پہن٘چانا ، سامان وغیرہ ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا

سَپْلائی ہونا

سپلائی کرنا (رک) کا لازم ، مہیّا ہونا

سَپْلائی لائِن

رسد کا راستہ ، ترسیل کا ذریعہ

مَنورَتھ سِدھ یا سَپَھل ہوں

(ایک دعائیہ فقرہ) ، مراد بر آئے ، مقصد پورا ہو

مَنورَتھ شِدھ یا سَپَھل ہوں

(ایک دعائیہ فقرہ) ، مراد بر آئے ، مقصد پورا ہو

مَنورَتْھ سَپَھل ہونا

gain one's object

نا سُپالی رنگ

زرد مائل بہ سبزی رنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوپَھل کے معانیدیکھیے

سُوپَھل

suuphal•सूफल

  • Roman
  • Urdu

سُوپَھل کے اردو معانی

صفت

  • مبارک ، بابرکت .

Urdu meaning of suuphal

  • Roman
  • Urdu

  • mubaarak, baabarkat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوپَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوپَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone