تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَپَھل" کے متعقلہ نتائج

سَپَھل

مقصد کو پہنْچا ہوا، کامیاب

سَپَھلْتا

کامیابی، مقصد کا پورا ہونا، کامرانی

مَنورَتْھ سَپَھل ہونا

gain one's object

مَنورَتھ سِدھ یا سَپَھل ہوں

(ایک دعائیہ فقرہ) ، مراد بر آئے ، مقصد پورا ہو

مَنورَتھ شِدھ یا سَپَھل ہوں

(ایک دعائیہ فقرہ) ، مراد بر آئے ، مقصد پورا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سَپَھل کے معانیدیکھیے

سَپَھل

saphalसफल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَپَھل کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • مقصد کو پہنْچا ہوا، کامیاب
  • اچھا پھل؛ عُمدہ نتیجہ؛ نیک ثمر؛ مبارک؛ نفع دینے والا؛ فائدہ مند؛ پھل دار؛ برومند؛ پھلا ہوا؛ تاثیر بخش؛ اثر آفریں

شعر

Urdu meaning of saphal

  • Roman
  • Urdu

  • maqsad ko pahan॒chaa hu.a, kaamyaab
  • achchhaa phal; umdaa natiija; nek samar; mubaarak; nafaa dene vaala; faaydemand ; phuldaar; baruumand; phulaa hu.a; taasiir baKhash; asar aafrii.n

English meaning of saphal

Adjective, Masculine

  • fruitful, useful, bearing good fruit
  • successful

सफल के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • (कार्य) जिसका उद्दिष्ट फल या परिणाम हुआ हो। जैसे-परिश्रम सफल होना
  • अच्छा फल, उम्दा नतीजा, नेक समर, मुबारक, नफ़ा देने वाला, फ़ायदेमंद, फलदार, फुला हुआ
  • जिसने उद्देश्य सिद्ध कर लिया हो; कामयाब; पूर्णकाम; पूर्णमनोरथ; (सक्सेसफुल)
  • मक़सद को पहुंचा हुआ, कामयाब
  • फलवाला; फलयुक्त; सार्थक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَپَھل

مقصد کو پہنْچا ہوا، کامیاب

سَپَھلْتا

کامیابی، مقصد کا پورا ہونا، کامرانی

مَنورَتْھ سَپَھل ہونا

gain one's object

مَنورَتھ سِدھ یا سَپَھل ہوں

(ایک دعائیہ فقرہ) ، مراد بر آئے ، مقصد پورا ہو

مَنورَتھ شِدھ یا سَپَھل ہوں

(ایک دعائیہ فقرہ) ، مراد بر آئے ، مقصد پورا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَپَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَپَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone