تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرَہ سُوکْھنا" کے متعقلہ نتائج

چِہْرَہ سُوکْھنا

من٘ھ کی رونق جاتی رہنا ، شکل مُرجھا جانا ، رخ پر پژمردگی چھا جانا .

سَوکَن زَہر کی چُھری، ایک بھی بُری

رک : سوکن تو چوُن کی بھی بُری .

میلے میں جو جائے تو ناواں کر میں ٹانک، چور جواری گٹھ کٹے ڈال سکیں نہ آن٘کھ

میلے میں جائے تو روپیہ پیسہ ایسی جگہ رکھے جہاں کسی کی نظر نہ پڑ سکے

دو چار سُنانا

بُرا بھلا کہنا ، ڈانٹ ڈپٹ کرنا ، سخت سست کہنا .

چار باتیں سُنانا

برا بھلا کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرَہ سُوکْھنا کے معانیدیکھیے

چِہْرَہ سُوکْھنا

chehra suukhnaa•चेहरा सूखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِہْرَہ سُوکْھنا کے اردو معانی

  • من٘ھ کی رونق جاتی رہنا ، شکل مُرجھا جانا ، رخ پر پژمردگی چھا جانا .

Urdu meaning of chehra suukhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • munh kii raunak jaatii rahnaa, shakl murjhaa jaana, ruKh par pazmurdgii chhaa jaana

चेहरा सूखना के हिंदी अर्थ

  • मुंह की रौनक जाती रहना, शक्ल मुरझा जाना, रुख़ पर पज़मुर्दगी छा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرَہ سُوکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرَہ سُوکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone