تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوگا" کے متعقلہ نتائج

سُوگا

بھوں ، ابرو ؛ کاجل کی تحریر ، سُرمے کی لکیر ، سوکا ۔

سُوگاجَر

گھوڑے کے بُخار کی ایک قِسم ۔

سوگھی

رک :سوگی(۲).

سُوگَھر

رک : سُگھڑ ۔

سُوگَھڑ

رک : سُگھڑ ۔

سُوگَھر بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

سُوگَھڑ بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

سُوگَھڑنی

کنارے کاٹنے کا آلہ.

سُوگَھنْڈ بالا

(نباتیات) ایک پودے کا نام جس کی جھال پر بال نُما چھوٹے چھوٹے ریشے ہوتے ہیں.

سوگی

غمگین، افسردہ، رنجیدہ، سوگوار، ماتم زدہ، ماتمی

سوگ

ماتم (خاص کر میّت یا فوت شدہ چیز کا)

سَگا

جس کے ساتھ خون کا رشتہ ہو، جو سوتیللا نہ ہو، حقیقی

ساگا

وہ مقبول کہانی ہے، جس کے پیچھے قومی تخیل کو تحریک دینے والا کوئی تاریخی واقعہ موجود ہو

سہاگا

سفید رن٘گ کے ایک کھار کا نام جسے پہاڑوں سے لا کر پکاتے ہیں اور جو دھاتوں کے گلانے یا میل دُور کرنے کے کام آتا ہے نیز بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، تنکار، سوڈیم بوریٹ

سُوہاگا

سُہاگا ، تلکن کھار ، تنکار.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوگا کے معانیدیکھیے

سُوگا

suugaa•सूगा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سُوگا کے اردو معانی

  • بھوں ، ابرو ؛ کاجل کی تحریر ، سُرمے کی لکیر ، سوکا ۔

Urdu meaning of suugaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhau.n, abruu ; kaajal kii tahriir, surme kii lakiir, sivika

सूगा के हिंदी अर्थ

  • भौं, अब्रू, काजल की लकीर, सुर्मे की लकीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone