تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"suspender" کے متعقلہ نتائج

suspender

برط جراب کو گیٹس کی طرح سنبھالنے والا تسمہ ۔.

suspender belt

زنانہ زیر جامہ جسے تسمے کندھوں کے سہارے سنبھالے رکھتے ہیں ۔.

suspended

لٹکا ہوا

suspended animation

سکتہ ، موت کے بغیر جسمانی اعضا کے عمل سانس وغیرہ کا عارضی طور پر رک جانا ۔.

suspended sentence

عدالتی فیصلہ جس پر حکم کا نفاذ ایک معیّنہ مدّت میں اچھے چال چلن کی شرط پر روک دیا جائے ۔.

suspense

اِنْتِظار

suspend

لَٹْکانا

self-surrender

اپنے آپ یا اپنے ارادے کو دوسرے کا تابع کردینے کی خو یا عمل، کسی جذبے، شوق یا اثر کو خود پر مسلط کر لینا۔.

surrender value

زندگی کی بیمہ پالسی کو ختم کرانے پر بیمہ دار کو قابلِ ادایگی رقم ، مالیت دست برداری ۔.

surrender

تَسْلِیم

suspense account

معلّق حساب ، زیر التوا رقوم حساب جنھیں بعد میں صحیح مدات کے تحت درج کیا جائے ۔.

spender

مسرف

suspender کے لیے اردو الفاظ

suspender

səˈspen.dər

suspender کے اردو معانی

اسم

  • معلّق یا معطل کرنے والا
  • لٹکائے رکھنے والا
  • (عموماً جمع) پتلون کے تسمے (اس سے وہ دو چمڑے یا الاسٹک کی پٹیاں مراد ہیں جو دائیں بائیں شانے کے پاس سے آگے پیچھے کو لٹک کر پتلون میں جا کر بٹن بند ہو جاتی ہیں)
  • معلقہ
  • (برطانوی) گارٹر

suspender के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मालिक या मुअत्तल करने वाला
  • लटकाए रखने वाला
  • (उमूमन जमा) पतलून के तस्मे (इस से वो दो चमड़े या इलास्टिक की पट्टियां मुराद हैं जो दाएं बाएं शाने के पास से आगे पीछे को लटक कर पतलून में जा कर बटन बंद हो जाती हैं
  • मुअल्लक़ा
  • (बर्तानवी) गारटर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (suspender)

نام

ای-میل

تبصرہ

suspender

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone