تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"suspend" کے متعقلہ نتائج

suspend

لَٹْکانا

suspender belt

زنانہ زیر جامہ جسے تسمے کندھوں کے سہارے سنبھالے رکھتے ہیں ۔.

suspended animation

سکتہ ، موت کے بغیر جسمانی اعضا کے عمل سانس وغیرہ کا عارضی طور پر رک جانا ۔.

suspended sentence

عدالتی فیصلہ جس پر حکم کا نفاذ ایک معیّنہ مدّت میں اچھے چال چلن کی شرط پر روک دیا جائے ۔.

suspender

برط جراب کو گیٹس کی طرح سنبھالنے والا تسمہ ۔.

suspended

لٹکا ہوا

سُپید پوشی

خوش لِباس ، سادگی ؛ (کنایۃً) عِزّت و آبرو ، بھرم

سُپید و سِیاہ کا اِخْتِیار

کامل اِختیار ، بنانے بگاڑے کا اِختیار ، ہر طرح سے تَصَرُ٘ف کرنے کا اِختیار

سُپید پوش

وہ جس نے اُجلے کپڑے پہنے ہوں ، خُوش لِباس ، شریف طبع ، سیدھا سادھا

بال سُپَید ہونا

پڑھاپا آنا

suspense

اِنْتِظار

stipend

مُشَاہَرَہ

subtend

(الف) (عمو ماً بعدہ ، at ) (کسی قوس، شکل وغیرہ کا) کسی خاص نقطے پر (زاویہ) بنانا جبکہ اس کے کنارے اس نقطے پر آ کرملیں جسے زاویۂ مقا بلہ کہتے ہیں (ب) (کسی زاویے یا وتر کے) سر حدی خطوط یا نقاط کا (کسی خط یا قوس کے) نقاط یا خطوط سے آ کر ملنا-.

spend

بَسَر

suspect

گُمان

suspend کے لیے اردو الفاظ

suspend

səˈspend

suspend کے اردو معانی

  • معطل کرنا
  • روک دینا
  • لٹکانا
  • کچھ دیر کے لیے ختم کر دینا
  • وقتی طور پر روک دینا
  • معلق رکھنا
  • غیر واضح حالت میں رکھنا
  • کسی قسم کی رعایت سے وقتی طور پر محروم کر دینا
  • وقتی طور پر عہدے سے ہٹا دینا
  • سردست بے اثر و عمل کر دینا
  • ملتوی کرنا یا التوا میں ڈال دینا (جیسے سزا کا حکم)

suspend के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुअत्तल करना
  • रोक देना
  • लटकाना
  • कुछ देर के लिए ख़त्म कर देना
  • वक़्ती तौर पर रोक देना
  • मुअल्लक़ रखना
  • ग़ैर वाज़िह हालत में रखना
  • किसी किस्म की रियायत से वक़्ती तौर पर महरूम कर देना
  • वक़्ती तौर पर ओहदे से हटा देना
  • सरदसत बेअसर-ओ-अमल कर देना
  • मुल्तवी करना या इलतिवा में डाल देना (जैसे सज़ा का हुक्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (suspend)

نام

ای-میل

تبصرہ

suspend

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone