تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْیانی" کے متعقلہ نتائج

سُرْیانی

ایک قدیم زبان، یہود و نصاریٰ کی مذہبی زبان، سامی نسل کی ایک قدیم شامی زبان، یہ شام سے فلسطین تک رائج تھی، حضرت عیسیٰ کی زبان تھی

دُعائے سُرْیانی

ایک مُجَرْب ، زود تاثیر دعا جس میں الفاظ ایک دوسرے سے مِلے ہوئے ہوتے ہیں اور اسی طرح پڑھے جاتے ہیں ، ایک روایت یہ بھی ہے کہ یہ دعا پہلے سریانی زبان میں تھی.

خَطِ سُرْیانی

رک : خط سطرن٘جیلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْیانی کے معانیدیکھیے

سُرْیانی

suryaaniiसुर्यानी

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُرْیانی کے اردو معانی

اسم

  • شام کا باشندہ، سریانی زبان بولنے والے عیسائیوں کا فرقہ، جو روم کے گرجے سے الگ ہو گئے تھے، نیز اس فرقے کا فرد
  • ایک قدیم زبان، یہود و نصاریٰ کی مذہبی زبان، سامی نسل کی ایک قدیم شامی زبان، یہ شام سے فلسطین تک رائج تھی، حضرت عیسیٰ کی زبان تھی

Urdu meaning of suryaanii

  • Roman
  • Urdu

  • shaam ka baashindaa, suryaanii zabaan bolne vaale i.isaa.iiyo.n ka firqa, jo rum ke girje se alag ho ge the, niiz is firqe ka fard
  • ek qadiim zabaan, yahuud-o-nasaara kii mazahbii zabaan, saamii nasal kii ek qadiim shaamii zabaan, ye shaam se falastiin tak raa.ij thii, hazrat i.isaa kii zabaan thii

English meaning of suryaanii

Noun

  • Syriac
  • Syriac language

Adjective

  • penetrating, spreading over, transmigrating, passing from one body to another

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُرْیانی

ایک قدیم زبان، یہود و نصاریٰ کی مذہبی زبان، سامی نسل کی ایک قدیم شامی زبان، یہ شام سے فلسطین تک رائج تھی، حضرت عیسیٰ کی زبان تھی

دُعائے سُرْیانی

ایک مُجَرْب ، زود تاثیر دعا جس میں الفاظ ایک دوسرے سے مِلے ہوئے ہوتے ہیں اور اسی طرح پڑھے جاتے ہیں ، ایک روایت یہ بھی ہے کہ یہ دعا پہلے سریانی زبان میں تھی.

خَطِ سُرْیانی

رک : خط سطرن٘جیلی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْیانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْیانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone