تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘پَت" کے متعقلہ نتائج

سَن٘پَت

بڑا پن ، حاکمانہ انداز.

سَن٘پَتَا

رک : سن٘پت.

سَن٘پْتَل

ایک دھات ، پیتل.

سُکھ سَنپَت کا سب کوئی ہے

جِس گَھر میں سَنْپَت نَہِیں تا سے بَھلا بَدیس

(ہندو) اس وطن سے پردیس بہتر ہے جہاں روٹی میسر نہ آئے ، یا اس گھر سے نگھرا رہنا اچھا جہاں نا اتفاقی ہو وار ہو وقت لڑائی رہے

سُکھ سَنْپت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولتمندی کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں

سَناپَت

قتل عام .

سَنِپات

(موسیقی) لَے کی ایک ضرب جس میں دونوں ہاتھوں کو برابر مارتے ہیں کہ جس میں آواز پیدا ہو یعنی لَے کی ضرب اس میں چار قسمیں ہیں.

سَن٘گَت

ہم صحبت، ہم جلیس، پاس اُٹھنے بیٹھنے والا، دوست، رفیق، ساتھی، میل جول رکھنے والا

سَن٘پَٹ

(طِب) سپتی ، ایک پودے کی جڑ.

سَن٘بَت

۱. سال ، سِنہ.

سِنَۃُ

اُون٘گھ ، نِیم غافل ہونے کی کیفیت.

سُنَّت

(تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.

سُنَّۃ

سَرْپَت

سرکنڈے، بید یا بان٘س کے طرہ اور پتے جو طرے کے نِیچے ہوتے ہیں، جہاں طَرہ پھوٹتا ہے، سبر پتاور کا پَت٘اور جس کے چبھنے یا رگڑنے سے جسم کی کھال کو گزند پہنچتا ہے لاط : Saccharum Procekum

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘پَت کے معانیدیکھیے

سَن٘پَت

sampat•संपत

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَن٘پَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑا پن ، حاکمانہ انداز.
  • دولت ، خزانہ.
  • فارغ البالی ، دولت مندی ، خوش حالی.

اسم، مذکر

  • سمت ، بکرمی سال.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَمْپَت

ریاست آسام میں پایا جانے والا ایک قسم کا بانس جس سے ٹوکرے بنتے ہیں

سَمْپَٹ

ایک ظرف جس میں مہوّس دوائیں ڈآل کر دھیمی آن٘چ پر رکھتے ہیں.

سَن٘پَٹ

(طِب) سپتی ، ایک پودے کی جڑ.

Urdu meaning of sampat

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa pan, haakimaana andaaz
  • daulat, Khazaanaa
  • faarigulbaalii, daulatmandii, Khushhaalii
  • simt, bakarmii saal

English meaning of sampat

Noun, Feminine

  • a necklace of pearls, decoration, adornment, correctness, right method, excess, abundance, fate, luck, a treasure

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘پَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘پَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone