تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْمے دان" کے متعقلہ نتائج

سُرْمے دان

small container for kohl

سُرْمے دانی

لکڑی یا دھات کا بنا ہوا ڈبہ یس شیشی جس میں سرمہ رکھا جاتا ہے

سُرْمَہ دینا

سُرمہ لگانا.

سُرْمَہ دانی

چھوٹا سُرمہ دان، سرمہ رکھنے کی چھوٹی ڈبیہ

سُرْمَہ دَان

سُرمہ رکھنے کا چھوٹا سا ظرف یا شیشی، کحل دان

سُرْمَہ کَر دینا

آن٘کھوں میں لگانا.

سُرْمَہ بَنا دینا

محترم بنا دینا ، باوقار کر دینا.

آنکھوں میں سُرمہ دینا

سرمہ یا کاجل آنکھوں میں لگانا

ہَڈِّیاں سُرمَہ کَر دینا

رک : ہڈیاں سرمہ ہو جانا / ہونا جس کا یہ تعدیہ ہے ؛ کچومر نکالنا ، خوب مارنا پیٹنا

آنکھوں میں سُرمہ کی تحریر دینا

سرمہ یا کاجل آنکھوں میں لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْمے دان کے معانیدیکھیے

سُرْمے دان

surme-daan•सुर्मे-दान

English meaning of surme-daan

  • small container for kohl

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْمے دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْمے دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone