تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْخ سَفید" کے متعقلہ نتائج

سُرْخ سَفید

گورا چٹا ، گول مٹول ، تندرست ، موٹا تازہ

سُرْخ سَفیدی

(طِب) زخم کی وہ حالت جب جائے ماؤف سفید پڑ جاتی ہے اور اُس سے خُون نِکلتا ہے.

رَنگ سُرْخ و سَفید ہونا

چہرے کا رن٘گ گُلاب کی طرح سُرخی اور سفیدی مائل ہونا .

سُرْخ و سَفید

ایسے گورے رن٘گ کا جس میں خُون کی سُرخی جھلکتی ہو، پُرشباب، رن٘گ و رُوپ یا رن٘گ و روغن والا، تندرست، جوان رعنا

سُرْخ و سَفید مِٹّی کی مُورَت

گوری رنگت پر سرخی ہونا، جوان اور خوبصورت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْخ سَفید کے معانیدیکھیے

سُرْخ سَفید

surKH-safedसुर्ख़-सफ़ेद

  • Roman
  • Urdu

سُرْخ سَفید کے اردو معانی

صفت

  • گورا چٹا ، گول مٹول ، تندرست ، موٹا تازہ

Urdu meaning of surKH-safed

  • Roman
  • Urdu

  • gora chaTaa, gol maTol, tandrust, moTaa taaza

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُرْخ سَفید

گورا چٹا ، گول مٹول ، تندرست ، موٹا تازہ

سُرْخ سَفیدی

(طِب) زخم کی وہ حالت جب جائے ماؤف سفید پڑ جاتی ہے اور اُس سے خُون نِکلتا ہے.

رَنگ سُرْخ و سَفید ہونا

چہرے کا رن٘گ گُلاب کی طرح سُرخی اور سفیدی مائل ہونا .

سُرْخ و سَفید

ایسے گورے رن٘گ کا جس میں خُون کی سُرخی جھلکتی ہو، پُرشباب، رن٘گ و رُوپ یا رن٘گ و روغن والا، تندرست، جوان رعنا

سُرْخ و سَفید مِٹّی کی مُورَت

گوری رنگت پر سرخی ہونا، جوان اور خوبصورت ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْخ سَفید)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْخ سَفید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone