تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونا بارا بانی" کے متعقلہ نتائج

سونا بارا بانی

(نیاراگری) اعلیٰ قِسم کا صاف کِیا ہوا سونا ، جس میں کسی قِسم کی کھوٹ نہ ہو(انگریزی میں ۲۴ کیراٹ کہلاتا ہے) ، کئی مرتبہ کا صاف کیا ہوا اوّل قِسم کا سونا جس کی چاشنی یکساں ہو.

بارا بانی سونا

اعلیٰ قسم کا صاف کیا ہوا سونا جس میں کسی قسم کی کھوٹ نہ ہو

اَناڑی کا سونا بارَہ بانی

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

سونا اَناڑی کا بارَہ بانی

اناڑی کا سونا خالص ہوتا ہے یعنی اناڑی اپنی مال میں ملاوٹ نہیں کرتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سونا بارا بانی کے معانیدیکھیے

سونا بارا بانی

sonaa baaraa baaniiसोना बारा बानी

  • Roman
  • Urdu

سونا بارا بانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نیاراگری) اعلیٰ قِسم کا صاف کِیا ہوا سونا ، جس میں کسی قِسم کی کھوٹ نہ ہو(انگریزی میں ۲۴ کیراٹ کہلاتا ہے) ، کئی مرتبہ کا صاف کیا ہوا اوّل قِسم کا سونا جس کی چاشنی یکساں ہو.

Urdu meaning of sonaa baaraa baanii

  • Roman
  • Urdu

  • (nyaaraa girii) aalaa kism ka saaf kyuu hu.a sonaa, jis me.n kisii kism kii khoT na ho(angrezii me.n २४ kiiraaT kahlaataa hai), ka.ii martaba ka saaf kyaa hu.a avval kism ka sonaa jis kii chaashnii yaksaa.n ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سونا بارا بانی

(نیاراگری) اعلیٰ قِسم کا صاف کِیا ہوا سونا ، جس میں کسی قِسم کی کھوٹ نہ ہو(انگریزی میں ۲۴ کیراٹ کہلاتا ہے) ، کئی مرتبہ کا صاف کیا ہوا اوّل قِسم کا سونا جس کی چاشنی یکساں ہو.

بارا بانی سونا

اعلیٰ قسم کا صاف کیا ہوا سونا جس میں کسی قسم کی کھوٹ نہ ہو

اَناڑی کا سونا بارَہ بانی

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

سونا اَناڑی کا بارَہ بانی

اناڑی کا سونا خالص ہوتا ہے یعنی اناڑی اپنی مال میں ملاوٹ نہیں کرتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونا بارا بانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونا بارا بانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone