تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُلاق" کے متعقلہ نتائج

سُلاق

آنکھ کی پلکوں کی ایک بِیماری جس میں پپوٹا سُرخ ہوجاتا ہے اور پلکیں جھڑنے لگتی ہیں پپوٹوں کے کنارے زخمی ہوجاتے ہیں اور آنکھوں میں نقص پیدا ہوجاتا ہے

سَلاک

تیر، مژہ، سلاخ، چھڑ، سونے چاندی کی سلاخ، سرمہ لگانے کی گول پتلی سلاخ، سلائی

سَلاکھی

(صرّافی) سِکّہ پرکھنے کا سُوا جو باریک نوک کا ہنی اوزار ہوتا ہے جس سے صرْافِ سکے پر نقطہ کا نشان بنا کر آگ میں گرم کرتے ہیں اور نُقطَے کی رنگت سے سِکّے کا کھوٹا کھرا پرکھتے ہیں ۔

سَلاکْھنا

سونے چاندی کو آگ میں تپا کر پرکھنا، آگ میں تپا کر سونے چاندی کا کھرا کھوٹا پرکھنا اس طرح کہ اس چیز پر ایک گہری لکیر بنادی جاتی ہے پھر آگ میں گرم کرکے اس کا رنگ دیکھا جاتا ہے اور رنگ کے تغّیر سے کھرا کھوٹا معلوم کرتے ہیں ۔

سَلاکْنا

کسی کی آنکھ میں تپی ہوئی سلائی پھیر کر اسے اندھا کرنا

سِلِق

چُقندر .

سَلَق

سخت آواز ، ناگوار بات ، طنز .

سَلام

تسلیم، بندگی، آداب، کورنش

سِلْعَہ

سِلع، مسّا

سِلَع

مسّا جو انسان کے جسم پر نِکل آتا ہے.

سِلا

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .

سَلِیقَہ

طبیعت، سرشت، مزاج، تمیز

سَلا

سوروں کے رہنے کی جگہ، سور باڑا

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سُلّا

کھجور کے درخت کا کاٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُلاق کے معانیدیکھیے

سُلاق

sulaaq•सुलाक़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: سَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

سُلاق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آنکھ کی پلکوں کی ایک بِیماری جس میں پپوٹا سُرخ ہوجاتا ہے اور پلکیں جھڑنے لگتی ہیں پپوٹوں کے کنارے زخمی ہوجاتے ہیں اور آنکھوں میں نقص پیدا ہوجاتا ہے
  • ایک پُھن٘سی یا دانہ جو زبان کی جڑ میں ظاہر ہوتا ہے ؛ مسوڑھوں کا نرم اور پلپلا ہوجانا ، دان٘توں کی جڑوں سے پپڑ اُکھڑنا ۔

Urdu meaning of sulaaq

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh kii palko.n kii ek biimaarii jis me.n papoTaa suraKh hojaataa hai aur palke.n jha.Dne lagtii hai.n papoTo.n ke kinaare zaKhmii hojaate hai.n aur aa.nkho.n me.n nuqs paida hai
  • ek phunsii ya daana jo zabaan kii ja.D me.n zaahir hotaa hai ; masuu.Do.n ka naram aur pilpilaa hojaana, daa.nto.n kii ja.Do.n se papa.D ukha.Dnaa

English meaning of sulaaq

Noun, Feminine

  • a tubercle on the tongue or the gums
  • a hard substance forming on the eyelid and corroding the lashes

सुलाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक रोग जिसमें पलकें लाल और भारी हो जाती है।

سُلاق کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone