تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُحُلْبِیَہ" کے متعقلہ نتائج

سُحُلْبِیَہ

نباتیات جنس آرچی ڈیشیا سے ایک پودا جو نوع کے اِعتبار سے ایک دل والے پودوں میں شمار ہوتا ہے ، تزئینِ گُل میں مُستعمل.

سَحابِیَہ

(ہیئت) چھوٹے چھوٹے بے شُمار سِتاروں کا مجموعہ ، گُچّھا .

سَلْبِیَّہ

سلبی (رک) سے منسوب ، منفی .

سالِبِیَہ

ایک پودا جس کی پتّیاں خوشبودار ہوتی ہیں .

سالِبِیا

ایک پودا جس کی پتّیاں خوشبودار ہوتی ہیں .

سَحایا

(طِب) دماغ کے پردے ، وہ جھلَیاں جو دماغ کو ملفوف کرتی ہیں .

سِلْیا

سل کا نہایت چھوٹا ٹکڑا یا کنکر ، کنکر کی ایک قسم .

سَحابَہ

طب: وہ سفیدی جو قرنیہ پر آجاتی ہے، آن٘کھ کی پھلی، آن٘کھ کی ایک بیماری

سَحابی

۱. ابر کی مانند ، گھٹا کی طرح .

سِیلْیا

(نباتیات) مِژگاں ، پتّوں کی روئیں جو مِژگاں سے مُشابہ ہوں.

سَلْمِیَہ

(نفسیات) لازم و ملزوم یا یکساں قسم کی اشیاء یا اشخاص کا مجموعہ ، سیٹ

سالِمْیَہ

حضرتِ امام محمد باقر کی وفات کے بعد امامیہ شیعوں کا گروہ بھی کئی شاخوں میں تقسیم ہو گیا سالِمیہ فرقہ کی ایک شاخ ہے

سَلْبی

منفی ، تردیدی ، انکاری ۔

سالِبَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطے کی نفی کی گئی ہو (موجبہ کی ضد) .

سَلْرِیا

(شہدوں کی اصطلاح) کم حقیقت.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُحُلْبِیَہ کے معانیدیکھیے

سُحُلْبِیَہ

suhulbiya•सुहुल्बिया

  • Roman
  • Urdu

سُحُلْبِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نباتیات جنس آرچی ڈیشیا سے ایک پودا جو نوع کے اِعتبار سے ایک دل والے پودوں میں شمار ہوتا ہے ، تزئینِ گُل میں مُستعمل.

Urdu meaning of suhulbiya

  • Roman
  • Urdu

  • nabaatiiyaat jins aarchii Diishyaa se ek paudaa jo nau ke e-e-etbaar se ek dal vaale paudo.n me.n shumaar hotaa hai, tazi.in-e-gul me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُحُلْبِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُحُلْبِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone