تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُگْھڑائی" کے متعقلہ نتائج

سُگْھڑائی

سُگھڑاپا، سلیقہ شعاری، تمیزداری، صفائی، خُوبصورتی

سُگْھڑَئی

سگھڑائی

سُگْھرائی

موسیقی: ایک راگنی کا نام جو دوپہر میں گائی جاتی ہے

سُگْھڑا

خوش سلیقہ آدمی کو کہتے ہیں مرد ہو خواہ عورت

سُگھڑی

اچھا مبارک وقت، خوش مبارک گھڑی

سِیگھاڑا

بھیڑیا اور گِیدڑ کی طرح کا ایک جانور ۔

سُگْھڑا پَن

ہنر مندی ، سلیقہ شعاری ، سُگھڑ پن .

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَڑ

سُگھڑ، سلیقہ، شعار

سُوگَڑ

رک : سُگھڑ ، سلیقہ مند ۔

سُوگَھڑ

رک : سُگھڑ ۔

سُوگَھڑ بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَڑ مَن

صافِ دل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُگْھڑائی کے معانیدیکھیے

سُگْھڑائی

sugh.Daa.ii•सुघड़ाई

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سُگْھڑائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سُگھڑاپا، سلیقہ شعاری، تمیزداری، صفائی، خُوبصورتی
  • ہوشیاری، دانائی، عقلمندی

اسم، مؤنث

  • سُگرئی، ایک راگنی

Urdu meaning of sugh.Daa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • sugh.Daapaa, saliiqa sha.aarii, tamiizdaarii, safaa.ii, Khuu.obsortii
  • hoshyaarii, daanaa.ii, aqlmandii
  • sugari.i, ek raaginii

सुघड़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = सुघड़ई
  • सुंदरता; ख़ूबसूरती
  • निपुणता; कुशलता; हुनरमंदी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُگْھڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُگْھڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone