تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُگْھڑا" کے متعقلہ نتائج

سُگْھڑا

خوش سلیقہ آدمی کو کہتے ہیں مرد ہو خواہ عورت

سُگْھڑا پَن

ہنر مندی ، سلیقہ شعاری ، سُگھڑ پن .

سُگْھڑائی

سُگھڑاپا، سلیقہ شعاری، تمیزداری، صفائی، خُوبصورتی

سُگھڑاپا

سلیقہ، تمیز

سُگھڑی

اچھا مبارک وقت، خوش مبارک گھڑی

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگھا

تودۂ اناج ، غلّے کا ان٘بار .

سَتْھڑا

(زراعت) دھان کی ایک قِسم جس کا چھلکا زردی مائل بُھورا ، دانے موٹۓ کسار دار ہوتے ہیں .

سِنگْھڑا

(موسیقی) سِین٘گ سے بنایا ہوا منہ سے بجایا جانے والا باجا.

سُگْھڑَئی

سگھڑائی

سِیگھاڑا

بھیڑیا اور گِیدڑ کی طرح کا ایک جانور ۔

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُگْھڑا کے معانیدیکھیے

سُگْھڑا

sugh.Daa•सुघड़ा

  • Roman
  • Urdu

سُگْھڑا کے اردو معانی

صفت

  • خوش سلیقہ آدمی کو کہتے ہیں مرد ہو خواہ عورت

Urdu meaning of sugh.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushasliiqaa aadamii ko kahte hai.n mard ho Khaah aurat

सुघड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सभ्य और शिष्ट आदमी को कहते हैं मर्द हो चाहे औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُگْھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُگْھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone