تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"suffer" کے متعقلہ نتائج

suffer

دُکِھیا

sufferance

دکھ

sufferer

دُکِھیا

suffering

دِل سوخْتَہ

sufferable

برداشت کے قابل

سَفَر

باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

شَپَّرَہ

چمگادڑ، خفاش، شپرک

صَفّارِیَہ

سلاطینِ ایران کا ایک کاندان جس نے تقریباً نصف صدی حکومت کی، اس کا بانی صفّار یعقوب بن لیث تھا.

صُوفَہ

پشم ، نہایت باریک ، ملائم اور چھوٹے بال جو لمبے بالوں کے درمیان کھال کے اوپر بطور روئیں کے پیدا ہوتے ہیں جنھیں اون سے علیحدہ کرکے اعلیٰ قسم کی شال اور کپڑا بناتے ہیں۔

صُفّہ

چبوترہ، سایہ دار چبوترہ، سائبان

صَفّار

پیتل تان٘بے وغیرہ کے برتن بنانے والا ، ٹھٹیرا ، کسیرا.

شُفْعَہ

قانون: وہ حق جو گھر یا زمین کی ہمسایگی سے حاصل ہوتا ہے

شُفَہ

(قانون) ایسے قواعد و ضوابط جو ہم سایگی کے قانون کا تعیّن کرتے ہیں

سُفَرَہ

سفیر ، سفراء۔

suffer کے لیے اردو الفاظ

suffer

ˈsʌf.ər

suffer کے اردو معانی

  • مبتلا ہونا
  • تکلیف دہ
  • ناگوار یا اذیت دہ اثرات کے ساتھ محسوس کرنا یا برداشت کرنا
  • کسی شے سے دکھ پانا
  • متاثر ہونا
  • مجبوراً اجازت دینا

suffer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुबतला होना
  • तकलीफ़देह
  • नागवार या अज़ीयतदेह असरात के साथ महसूस करना या बर्दाश्त करना
  • किसी शैय से दुख पाना
  • मुतास्सिर होना
  • मजबूरन इजाज़त देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (suffer)

نام

ای-میل

تبصرہ

suffer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone