تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفّار" کے متعقلہ نتائج

صَفّار

پیتل تان٘بے وغیرہ کے برتن بنانے والا ، ٹھٹیرا ، کسیرا.

صَفّار خانَہ

ٹھٹیروں کے کام کرنے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں تان٘بے پیتل وغیرہ کے برتن بنائے جاتے ہوں.

صَفّارِیَہ

سلاطینِ ایران کا ایک کاندان جس نے تقریباً نصف صدی حکومت کی، اس کا بانی صفّار یعقوب بن لیث تھا.

سِفارَتی

سفارت سے منسوب و متعلق

سِفارِشی

جس کی سفارش کی جائے

سِفارِش

اچھا یا ضروری سمجھتے ہوئے کسی بات کی تجویز، وضاحت، تصدیق کرنا

سِفَارَت

کسی ملک یا بادشاہ کی طرف سے نمائندگی نیز اس کا عہدہ، ایلچی گری، پیغام رسانی

سِفارَت خانَہ

وہ عمارت جس میں سفیر اور اس کے عملے نے اپنا دفتر بنا رکھا ہو، سفیر کی اقامت گاہ، سفیر کا دفتر یا سَفارت کار کا آفس

سِفارَتی آداب

diplomatic norms

سِفارِش بَغَیر روزگار نَہیں مِلتا

بغیر سفارش کے نوکری نہیں ملتی

سِفارِش کَرنا

recommend

سِفارِش ہونا

کسی کی ترقی کے لئے لکھا جانا

سِفارِش گَر

سفارش کرنے والا ، سفارشی .

سِفارِشی خَط

رک سفارش نامہ ۔

سِفارِش اُٹھانا

کسی کی بھلائی اور مطلب برآری کے لیے کسی سے کلمات خیر کہنا ، سعی سہارا کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفّار کے معانیدیکھیے

صَفّار

saffaar•सफ़्फ़ार

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

صَفّار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیتل تان٘بے وغیرہ کے برتن بنانے والا ، ٹھٹیرا ، کسیرا.

Urdu meaning of saffaar

  • Roman
  • Urdu

  • piital taambe vaGaira ke bartan banaane vaala, ThaTeraa, kasera

सफ़्फ़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीतल ताँबे वग़ैरा के बर्तन बनाने वाला, ठटेरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone