تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُچْلی" کے متعقلہ نتائج

سُچْلی

اچھی چال والی ، خوش خرام ، سچّی عورت .

سَچْلی

سچّی .

ساچْلی

رک : سچَی.

سَچلا

سچّا .

سَچَّل

روپے کی شرط، قمار بازی، کیوں باؤجی سچّل کھیلتے تو البتہ آج سو روپئے دیئے آتے

سُچَّل

(سلائی بٹائی) موٹا بھٹکی دار اور سخت قسم کا ریشم ، معمولی قسم کا کپڑا بنانے اور دُوسرے ادنیٰ کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے ہندوستان میں باہر سے آتا ہے .

سَچَل

پُرپیچ، پیچ درپیچ، ٹیڑھا ترچھا

سُتْلی

۱. سن یا سُوت کی ڈوری .

سُپْلی

چھوٹا سوپ جس میں غلّہ پھٹکا جاتا ہے

سَچّی

بے میل، کھری، خالص

سُولی

وہ سیدھی، نوکدار لکڑی، بل٘ی یا کسی دھات کی سلاخ، جسے زمین میں گاڑ کر گنہ گار یا مُجرم کو اُس پر بِٹھا دیا جائے تو وہ آہستہ آہستہ اُس کے جسم میں گُھستی چلی جائے اور وہ تڑپ تڑپ کر جان دے دے

سُلی

رک : سُولی .

سَالِی

بیوی کی بہن

سِفْلی

پستی سے منسوب، نیچے کا، زمین کا، ارضی

سَگْلی

تمام ، سب ، ساری۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُچْلی کے معانیدیکھیے

سُچْلی

suchlii•सुच्ली

  • Roman
  • Urdu

سُچْلی کے اردو معانی

  • اچھی چال والی ، خوش خرام ، سچّی عورت .

Urdu meaning of suchlii

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii chaal vaalii, KhushaKhiraam, sachchii aurat

सुच्ली के हिंदी अर्थ

  • अच्छी चाल वाली, गजगामिनी, सच्ची औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُچْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُچْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone