تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُبْحِ صادِق" کے متعقلہ نتائج

صُبْح

رات کی تاریکی دور ہونے سے چاشت تک کا وقت، دن کے آغاز کا وقت، سحر، سویرا، تڑکا

شُبْہْ

شک، اشتباہ، گمان، احتمال، وہم

شُبھ

اچھا، نیک، مبارک، مسعود، خجستہ

شوبْھ

ایک قسم کے دیوتا

صُبْحی

صبح کا، تڑکے کا

صُبْح شام

رات دن، صبح اور شام، ہر وقت، بہت جلد

صُبْح رُو

روشن چہرے والا ، خوبصورت ، حسین ؛ (مجازاً) محبوب.

صُبْح گاہ

صبح کا وقت

صُبْح آنا

صبح ہونا ، سپیدۂ سحری نمودار ہونا.

صُبْح خواں

صبح کو گانے والا

صُبْح خیزا

وہ چور جو صبح سویرے لوگوں کے جاگنے سے پہلے اُٹھ کر ان کا مال و اسباب چرا لے جائے

صُبْح دَماں

علی الصبح، گجر دم، منہ اندھیرے

صُبْح خیزی

صبح سویرے اُٹھنا.

صُبْح ہونا

رات ختم ہونا ، تڑکا نمودار ہونا ، دن نکل آنا.

صُبْح رُوئے

روشن چہرے والا

صُبْح خیزاں

rising early in the morning, early riser

صُبْح آرام

صبح کو مزین کرنے والا

صُبْح گاہی

صبح کے وقت کا، صبح کو واقع ہونے والا

صُبْح کَرنا

pass the whole night till dawn

صُبْح و شام

دن رات؛ ہر وقت، ہمیشہ

صُبْح پَکَڑنا

بہت تکلیف میں رات گزارنا ، صبح تک بہت بے چین اور بے قرار رہنا.

صُبْح گاہاں

رک : صبح گاہ.

صُبْح دَم

علی الصباح، صبح سویرے

سُبْحہ

تسبیح، سمرن، مالا، تسبیح کا دانہ، موتیوں کی ایک تار

صُبْح و مَسا

صبح و شام، رات دن، ہر وقت

صُبْح پیشانِی

خندہ پیشانی، ہنس مکھ

صُبْح نَشِینان

صبح کو اٹھنے والے

صُبْح خیز

صبح سویرے اُٹھنے والا

صُبْح صُبْح

علی الصباح، تڑکے، بہت سویرے

صبح امید

beginning of hope

صُبْح تَڑکے

بہت سویرے، علی الصباح، صبح سویرے

صُبْح کَر دینا

تڑکا کر دینا ، صبح تک بیٹھا رہنا.

صُبْح شام ہونا

دن گنے جانا، موت کی گھڑیاں گنے جانا، مرنے کا انتظار ہونا

صبح امید

beginning of hope

صُبْح کا سَفَیدَہ

صبحِ صادق کی روشنی ، پو پھٹنے کے وقت ظاہر ہونے والی سفیدی یا روشنی.

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

صُبْح کا سَپَیدا

صبحِ صادق کی روشنی ، پو پھٹنے کے وقت ظاہر ہونے والی سفیدی یا روشنی.

صُبْح شام کَرنا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح کا چَراغ

ناپائیداری ، عدم استحکام ؛ (کنایۃً) دنیا میں چند روز کا مہمان ، مرنے کے قریب ، چراغِ سحری.

صُبْح شام کرنے والا

حیلہ بہانہ کرنے والا، ٹال مٹول کرنے والا

صُبْح ہو جانا

خوب گت بننا ، ساری حرمزدگی یا شیطنت نکل جانا.

صُبْحِ صادِق

سچی صبح، جو سچ مچ صبح ہو، صبح کا وقت جو سرخی لیے ہوتا ہے

صبح کی نانہہ اچھی نہیں

دوکانداروں کا مقولہ: صبح چیز ضرور بیچ لینی چاہیے

صُبْحِ فَرْدا

آنے والے کل کی صبح

صُبْح رَوشَن ہونا

صبح کی روشنی اچھی طرح پھیلنا.

صُبْح شام بِتانا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح کی وَرْدی بَجْنا

صبح کی نوبت بجنا ، گجر بجنا ، صبح ہونا.

صُبْحِ نَفَس

خوش گفتار، شیریں مقال

صُبْح سَویرے

علی الصباح، تڑکے

صُبْحِ رَواں

جوان لوگ

صُبْح و شام کَرْنا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح سے شام تَک

from morning till evening, the whole day

صبح بہار

beginning of springtime

صُبْح و شام ہونا

ٹال مٹول ہونا.

صُبْحِ مُراد

کامیاب سحر، خوشی کی صبح

صُبْح و شام بِتانا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح دیکْھنا نَہ شام دیکْھنا

وقت کی پابندیوں سے بے نیاز رہنا ، ہر وقت کوئی کام کیے جانا ، وقت بے وقت کام کرتے رہنا.

صُبْح کا تارا

the morning star, Venus

صُبْح کِدَھر ہوئی، شام کَہاں گَئی

کسی بات کا ہوش نہیں.

صُبْح کو اُٹھنا

بہت سویرے اٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْحِ صادِق کے معانیدیکھیے

صُبْحِ صادِق

sub.h-e-saadiqसुब्ह-ए-सादिक़

اصل: عربی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

صُبْحِ صادِق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سچی صبح، جو سچ مچ صبح ہو، صبح کا وقت جو سرخی لیے ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of sub.h-e-saadiq

  • Roman
  • Urdu

  • sachchii subah, jo sachmuch subah ho, subah ka vaqt jo surKhii li.e hotaa hai

English meaning of sub.h-e-saadiq

Noun, Feminine

  • dawn of the day, true, real morning

सुब्ह-ए-सादिक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सच्चा सवेरा, जो सचमुच सवेरा हो, प्रातः, प्रभात, तड़का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُبْح

رات کی تاریکی دور ہونے سے چاشت تک کا وقت، دن کے آغاز کا وقت، سحر، سویرا، تڑکا

شُبْہْ

شک، اشتباہ، گمان، احتمال، وہم

شُبھ

اچھا، نیک، مبارک، مسعود، خجستہ

شوبْھ

ایک قسم کے دیوتا

صُبْحی

صبح کا، تڑکے کا

صُبْح شام

رات دن، صبح اور شام، ہر وقت، بہت جلد

صُبْح رُو

روشن چہرے والا ، خوبصورت ، حسین ؛ (مجازاً) محبوب.

صُبْح گاہ

صبح کا وقت

صُبْح آنا

صبح ہونا ، سپیدۂ سحری نمودار ہونا.

صُبْح خواں

صبح کو گانے والا

صُبْح خیزا

وہ چور جو صبح سویرے لوگوں کے جاگنے سے پہلے اُٹھ کر ان کا مال و اسباب چرا لے جائے

صُبْح دَماں

علی الصبح، گجر دم، منہ اندھیرے

صُبْح خیزی

صبح سویرے اُٹھنا.

صُبْح ہونا

رات ختم ہونا ، تڑکا نمودار ہونا ، دن نکل آنا.

صُبْح رُوئے

روشن چہرے والا

صُبْح خیزاں

rising early in the morning, early riser

صُبْح آرام

صبح کو مزین کرنے والا

صُبْح گاہی

صبح کے وقت کا، صبح کو واقع ہونے والا

صُبْح کَرنا

pass the whole night till dawn

صُبْح و شام

دن رات؛ ہر وقت، ہمیشہ

صُبْح پَکَڑنا

بہت تکلیف میں رات گزارنا ، صبح تک بہت بے چین اور بے قرار رہنا.

صُبْح گاہاں

رک : صبح گاہ.

صُبْح دَم

علی الصباح، صبح سویرے

سُبْحہ

تسبیح، سمرن، مالا، تسبیح کا دانہ، موتیوں کی ایک تار

صُبْح و مَسا

صبح و شام، رات دن، ہر وقت

صُبْح پیشانِی

خندہ پیشانی، ہنس مکھ

صُبْح نَشِینان

صبح کو اٹھنے والے

صُبْح خیز

صبح سویرے اُٹھنے والا

صُبْح صُبْح

علی الصباح، تڑکے، بہت سویرے

صبح امید

beginning of hope

صُبْح تَڑکے

بہت سویرے، علی الصباح، صبح سویرے

صُبْح کَر دینا

تڑکا کر دینا ، صبح تک بیٹھا رہنا.

صُبْح شام ہونا

دن گنے جانا، موت کی گھڑیاں گنے جانا، مرنے کا انتظار ہونا

صبح امید

beginning of hope

صُبْح کا سَفَیدَہ

صبحِ صادق کی روشنی ، پو پھٹنے کے وقت ظاہر ہونے والی سفیدی یا روشنی.

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

صُبْح کا سَپَیدا

صبحِ صادق کی روشنی ، پو پھٹنے کے وقت ظاہر ہونے والی سفیدی یا روشنی.

صُبْح شام کَرنا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح کا چَراغ

ناپائیداری ، عدم استحکام ؛ (کنایۃً) دنیا میں چند روز کا مہمان ، مرنے کے قریب ، چراغِ سحری.

صُبْح شام کرنے والا

حیلہ بہانہ کرنے والا، ٹال مٹول کرنے والا

صُبْح ہو جانا

خوب گت بننا ، ساری حرمزدگی یا شیطنت نکل جانا.

صُبْحِ صادِق

سچی صبح، جو سچ مچ صبح ہو، صبح کا وقت جو سرخی لیے ہوتا ہے

صبح کی نانہہ اچھی نہیں

دوکانداروں کا مقولہ: صبح چیز ضرور بیچ لینی چاہیے

صُبْحِ فَرْدا

آنے والے کل کی صبح

صُبْح رَوشَن ہونا

صبح کی روشنی اچھی طرح پھیلنا.

صُبْح شام بِتانا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح کی وَرْدی بَجْنا

صبح کی نوبت بجنا ، گجر بجنا ، صبح ہونا.

صُبْحِ نَفَس

خوش گفتار، شیریں مقال

صُبْح سَویرے

علی الصباح، تڑکے

صُبْحِ رَواں

جوان لوگ

صُبْح و شام کَرْنا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح سے شام تَک

from morning till evening, the whole day

صبح بہار

beginning of springtime

صُبْح و شام ہونا

ٹال مٹول ہونا.

صُبْحِ مُراد

کامیاب سحر، خوشی کی صبح

صُبْح و شام بِتانا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح دیکْھنا نَہ شام دیکْھنا

وقت کی پابندیوں سے بے نیاز رہنا ، ہر وقت کوئی کام کیے جانا ، وقت بے وقت کام کرتے رہنا.

صُبْح کا تارا

the morning star, Venus

صُبْح کِدَھر ہوئی، شام کَہاں گَئی

کسی بات کا ہوش نہیں.

صُبْح کو اُٹھنا

بہت سویرے اٹھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُبْحِ صادِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُبْحِ صادِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone