تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبْحہ" کے متعقلہ نتائج

سُبْحہ

تسبیح، سمرن، مالا، تسبیح کا دانہ، موتیوں کی ایک تار

سُبْحَہ گَرْدَاں

تسبیح پھیرنے والا، تسبیح پڑھتے ہوئے

سُبْحَہ وار

تسبیح کی طرح ، تسبیح کی مانند .

سُبْحَہ رانی

दे. ‘सुबहःगर्दानी'।

سُبْحَہ و زُنَّار

تسبیح اور جنُیو، کنایۃ: مسلمان اور ہندو، مراد: کفر و ایمان، حق و باطل، اجتماع ضدّین

سُبْحَہ گَرْدانی

تسبیح پڑھنا، تسبیح پھیرنا، تسبیح کرنا

سُبْحَہ خواں

तस्बीह पढ़नेवाला, जप करनेवाला, जापक ।

سُبْحَہ خوانی

दे. ‘सुब्हः- गर्दानी' ।।

سُبْحَہ سَنْج

تسبیح کرنے والا ، ثنا خواں

سُبْحَۂ زَوّار

زیارت کرنے والوں کی تسبیح ، زائر کی مالا یا تسبیح ، تسبیح جو بہت زیادہ زیارت اور ذکر کرنے والے کے استعمال میں ہو .

سُبْحَۂِ صَدْ دانَہ

تسبیح جس میں سو دانے ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) بڑی تسبیح .

سُبْحان

پاک، مبرّا، آزاد، مُنزّہ

سُبْحان اللہ

اللہ کی ذات مُنَزَّہ اور پاک ہے، خدا کی تعریف کے کلمات

سُبْحانی

سُبحان سے نسبت رکھنے والا، سبحان کا، مراد : خدا کا، اللہ تعالیٰ کا

سُبحان تیری قُدرَت

تِیتر کی بولی جس پر گُمان کیا جاتا ہے کہ وہ ان الفاظ کا ورد کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبْحہ کے معانیدیکھیے

سُبْحہ

sub.ha•सुब्हा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَبَحَ

  • Roman
  • Urdu

سُبْحہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تسبیح، سمرن، مالا، تسبیح کا دانہ، موتیوں کی ایک تار

شعر

Urdu meaning of sub.ha

  • Roman
  • Urdu

  • tasbiih, simraN, maalaa, tasbiih ka daana, motiiyo.n kii ek taar

English meaning of sub.ha

Noun, Masculine

सुब्हा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माला, जपमाला, सुमन, सिमरण, मोतियों की एक स्ट्रिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبْحہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبْحہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone