تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُبْح صُبْح" کے متعقلہ نتائج

صُبْح صُبْح

علی الصباح، تڑکے، بہت سویرے

صُبْح

رات کی تاریکی دور ہونے سے چاشت تک کا وقت، دن کے آغاز کا وقت، سحر، سویرا، تڑکا

صُبْح کَرنا

pass the whole night till dawn

صُبْح ہوتے

آغازِ صحر میں ، نور کے تڑکے ، صبح طالع ہوتے وقت.

صُبْح ہونا

رات ختم ہونا ، تڑکا نمودار ہونا ، دن نکل آنا.

صُبْح آنا

صبح ہونا ، سپیدۂ سحری نمودار ہونا.

صُبْح بَخَیر

صبح اچھی اور مبارک ہو (صبح کے وقت بطور دعا و سلام بولتے ہیں)

صُبْح دَم

علی الصباح، صبح سویرے

صُبْح و شام

دن رات؛ ہر وقت، ہمیشہ

صُبْح شام

رات دن، صبح اور شام، ہر وقت، بہت جلد

دَمِ صُبْح

پو پُھٹنے کا وقت، بہت سویرے، گجردم، دمِ سحر

چَراغِ صُبْح

چراغ سحر، سحر کے وقت کا چراغ جو صبح ہوتے ہی بجھا دیا جاتا ہے

صُبْح رُو

روشن چہرے والا ، خوبصورت ، حسین ؛ (مجازاً) محبوب.

نَسِیمِ صُبْح گاہی

رک : نسیم سحر، صبح کے وقت کی ٹھنڈی ہوا ۔

صُبْح ہو جانا

خوب گت بننا ، ساری حرمزدگی یا شیطنت نکل جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْح صُبْح کے معانیدیکھیے

صُبْح صُبْح

sub.h-sub.h•सुब्ह-सुब्ह

اصل: ہندی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

صُبْح صُبْح کے اردو معانی

فعل متعلق

  • علی الصباح، تڑکے، بہت سویرے

Urdu meaning of sub.h-sub.h

  • Roman
  • Urdu

  • alassabaah, ta.Dke, bahut savere

English meaning of sub.h-sub.h

Adverb, Inexhaustible

  • early in the morning

सुब्ह-सुब्ह के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • बहुत सवेरे, तड़के, प्रातःकाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُبْح صُبْح)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُبْح صُبْح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone