تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُبائی" کے متعقلہ نتائج

صُبائی

صُبا (رک) سے منسوب یا متعلق ، صبح کا.

صبائی

صَبا جیسا کام

سَبھی

سب کے سب، تمام، سب

سَبائی

فرقۂ سبائیہ (یہ فرقہ عبداللہ بن سبا سے منسوب ہے)، عبداللہ بن سبا کو ماننے والے

سَبُعی

ساتواں

سَبھی کُچھ

lock, stock and barrel

سَبِھیں

رک : سبھی ، سب ، تمام.

سَبْعَیَّہ

رک : اسماعیلیہ .

سَبِھیتا

شرافت ، شائستگی ، طعر طریقوں میں پاکیزگی ، اچھی تربیت.

سُبِھیتا

بھلائی ، خیر و عافیت ، نیکی.

سَبھیتو

شائستہ ، اِطوار میں پاکیزہ ، مہذب آدمی

سَبْعِین

ستّر ، سات دھائیں (۷۰).

سَبائِیَت

سبائی فِرقہ کا اثر و نفوذ ؛ (مجازاً) بغاوت ، نفرت .

سَبُعِیّت

درندہ پن، درندگی، بہیمیت، بے رحمی

صُوبائی

صوبہ سے منسوب، صوبے سے متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں صُبائی کے معانیدیکھیے

صُبائی

subaa.ii•सुबाई

وزن : 122

دیکھیے: صُبا

  • Roman
  • Urdu

صُبائی کے اردو معانی

صفت

  • صُبا (رک) سے منسوب یا متعلق ، صبح کا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُباعی

سات حرفی، سات اجزاء یا سات حروف والا

صُوبائی

صوبہ سے منسوب، صوبے سے متعلق

Urdu meaning of subaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • subaa (ruk) se mansuub ya mutaalliq, subah ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُبائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُبائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone