تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stucco" کے متعقلہ نتائج

stucco

گاڑھا پلستر یا سیمنٹ کا مسالہ جو دیوار لیپنے یا تعمیری آرائش میں کام آتا ہے۔.

سُتْکی

(معماری) تعمیرات کے کام کے لیے اِستعمال ہونے والا ایک آلہ جو سطح کو برابر کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے .

سَتُوقَہ

چان٘دی سے مُلَمَع کِیا ہوا یا پتر چڑھایا ہوا کھوٹا سِکّہ .

سَٹْکائی

نوکدار یا گاؤ دم چیز کا آخری سِرا غائب ہوجانا ، اُتار چڑھاؤ ، ترقی و تَنَزّل .

سَٹَکا

۱. بید ، سون٘ٹا .

سَنْتوکھی

صابر ، مطمئن ، قانع.

سَٹِیک

بالکل درست، موزون، مناسب

سَٹْکَن

ہٹنے یا سٹکنے کا عمل یا حالت

سَنْتوکھ

اِطمینان ، سکون ، چین.

سَٹاک

crack (of whip, etc.), whack

سَنْتُوک

خوشبودار تیل جو روغنِ چن٘بیلی اور عرقِ گُلاب وغیرہ سے بنایا جاتا ہے.

سِتَک

(ٹھگی) مراد : سونا

سُوتَک

(ہندی) بچّے کے پیدا ہونے یا اسقاط یا موت ہوجانے سے جو ناپاکی ہوتی ہے، چُھوت، سوڑ

سَنْتوک

سنتوش ، صبر ، اِطمینان ، خوشی .

سَٹَک

غائب ہونا، فرار، دُوری

stucco کے لیے اردو الفاظ

stucco

ˈstʌk.əʊ

stucco کے اردو معانی

اسم، فعل

  • گھروں کی دیواروں پر استرکاری کرنے میں برتا جانے والا مسالا
  • (سیمنٹ، بجری وغیرہ) یا کوئی پینٹ، بالخصوص کنگنیوں، حاشیوں کی سجاوٹوں میں لگایا جانے والا مسالا، خصوصاً جو بجھے ہوئے چونے، کھریا، سفید مرمر کے برادے یا پلاسٹر آف پیرس اور گوند سے بنا ہو
  • کسی دیوار پر کیا گیا پلستر کا آخری لیپ

stucco के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • घरों की दीवारों पर अस्तरकारी करने में बरता जाने वाला मसाला
  • (सीमेंट, बजरी वग़ैरा) या कोई पेंट, बिलख़सूस कन्गनियों, हाशीयों की सजावटों में लगाया जाने वाला मसाला, ख़ुसूसन जो बुझे हुए चूने, खरया, सफ़ैद मरमर के बुरादे या प्लास्टर आफ़ पैरिस और गूंद से बना हो
  • किसी दीवार पर किया गया पलस्तर का आख़िरी लेप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stucco)

نام

ای-میل

تبصرہ

stucco

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone