تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"string" کے متعقلہ نتائج

string

ڈور

stringy

ریشے دار، لیفی، ٹھوس ( غذا).

string vest

جالی دار کوٹ۔.

string-course

کسی عما رت پر ابھرواں چنائی وغیرہ کی افقی پٹی یا حاشیہ۔.

string tie

بہت پتلی گلے میں با ندھنے کی ٹائی ،صلیبی پٹی۔.

string bass

موسیقی: گٹارکے قبیل کا بڑا ساز۔.

string bean

کوئی پھلی دار بیج جیسے فراش بین،سیم ، با قلا وغیرہ۔.

string-piece

کسی ڈھا نچے کا شہتیر،بلّی وغیرہ جس کے ساتھ دوسرے حصّے، تختے وغیرہ جڑے ہوں۔.

string of pearls

لَڑ

stringy-bark

آسٹر یو کلپٹس کی مختلف اقسام میں سے کوئی جس کا پوست یا بکّل ریشہ دا ر ہوتا ہے۔.

stringency

سَخْتی

stringer

کسی ڈھا نچے کا شہتیر افقی خصوصاً پانی کے جہاز یا ہوا ئی جہاز کا۔.

stringed

تار دار

stringent

مجبور کن

stringhalt

گھوڑے کی پچھلی ٹا نگ کا لنگ۔.

string کے لیے اردو الفاظ

string

strɪŋ

string کے اردو معانی

  • ڈوری
  • رسی
  • ستلی
  • تانت یا ایسی کوئی چیز جیسے ٹیپ، فیتہ
  • کپڑے، چمڑے وغیرہ کی کترن، باندھنے، جوڑنے، کسنے، ملانے وغیرہ کے لیے
  • دھاگے میں گندھی ہوئی موتیوں کی لڑی یا ہار
  • لڑی کی طرح آگے پیچھے آنے والی چیزیں یا ہونے والے واقعات، اظہارات
  • کسی بجائے جانے والے ساز کا مضبوطی سے کسا ہوا تانت یا تار جس کو جنبش دینے سے سُر کی آواز نکلتی ہے
  • کمان کی تانت
  • (جمع) تانتل ساز یا ان کو بجانے والی منڈلی
  • (بول چال) (اکثر جمع) دُم چھلا
  • کسی تجویز کے ساتھ لگائی شرط یا متبادل تجویز
  • کسی شے کی تعداد یا مجموعہ
  • پودے کا ریشہ یا تار
  • (کھیل) اپنی مہارت کے مطابق درجہ بند کیے گئے کھلاڑی
  • (فن تعمیر) زینے کا ابھرا ہوا حاشیہ
  • زینے کے اس ڈھلواں پہلو میں سے ایک جو سیڑھیوں اور ارتفاع کو سہارا دیتا ہو
  • (بلیئرڈ) ابتدائی آزمایشی ضرب جس سے پہل کرنے کا فیصلہ ہوتا ہے
  • وہ حد خط جس کے باہر رہ کر گیند کو دوبارہ کھیل میں لایا جاتا ہے (اس کے حد باہر ہو جانے کے بعد)
  • متحرک شمارندوں کی قطار جو سکور دکھاتی ہے

string के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • डोरी
  • रस्सी
  • सुतली
  • तांत या ऐसी कोई चीज़ जैसे टेप, फ़ीता
  • कपड़े, चमड़े वग़ैरा की कतरण, बांधने, जोड़ने, किसने, मिलाने वग़ैरा के लिए
  • धागे में गुँधी हुई मोतीयों की लड़ी या हार
  • लड़ी की तरह आगे पीछे आने वाली चीज़ें या होने वाले वाक़ियात, अज़हा रात
  • किसी बजाय जाने वाले साज़ का मज़बूती से कसा हुआ तांत या तार जिस को जुंबिश देने से सुर की आवाज़ निकलती है
  • कमान की तांत
  • (जमा) तानतल साज़ या उन को बजाने वाली मंडली
  • (बोल चाल) (अक्सर जमा) दुम छल्ला
  • किसी तजवीज़ के साथ लगाई शर्त या मुतबादिल तजवीज़
  • किसी शैय की तादाद या मजमूआ
  • पौदे का रेशा या तार
  • (खेल) अपनी महारत के मुताबिक़ दर्जा बंद किए गए खिलाड़ी
  • (फ़न तामीर) ज़ीने का उभरा हुआ हाशिया
  • ज़ीने के इस ढलवां पहलू में से एक जो सीढ़ीयों और इर्तिफ़ा को सहारा देता हो
  • (बुलेवर्ड) इबतिदाई आज़माएशी ज़रब जिस से पहल करने का फ़ैसला होता है
  • वो हद ख़त जिस के बाहर रह कर गेंद को दुबारा खेल में लाया जाता है (इस के हद बाहर हो जाने के बाद
  • मुतहर्रिक शमा रिंदों की क़तार जो स्कोर दिखाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (string)

نام

ای-میل

تبصرہ

string

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone