تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"strict" کے متعقلہ نتائج

strict

کاڑا

strictly

تاکِیداً

stricture

بَندھائی

strictness

سَخْتی

سارِقَہ

चोर स्त्री.।

سَرِیکا

مانند، مشابہ، طرح کا، مثل

سُرِیت

اچھا طریقہ یا برتاؤ ؛ اچھی رسم یا ریت ۔

möbius strip

ریاضی: کسی مستطیل پٹی وغیرہ کے سروں کو موڑ کر ملانے سے بننے والی ایک طرف کی سطح [جرمن ریاضی داں کے نام پر].

سارِق

چور، چرانے والا

چوب اِسْٹِک

وہ چھوٹی چھوٹی لکڑی کی تیلیاں یا چھڑیاں جن سے چین اور بعض دوسرے علاقوں کے لوگ چاول کھاتے ہیں ،

سَرِیع التَّاثُّر

رک : سریع الانفعال ۔

سارِیق

ایک قسم کا ہتھیار ، ایک قسم کی چھڑی جس کے سرے سے کئی زنجیریں وابستہ ہوتی ہیں اور زنجیروں کے آخر میں لوہے کے گولے لگے ہوتے ہیں.

یُوسُف سارِکا

حضرت یوسفؑ جیسا ، حضرت یوسفؑؑؑ کی شکل و صورت والا ؛ (کنایتہ) حسین و جمیل ۔

حَدِّ سَرِقَہ

رک : حدالسرقہ.

حَدُّ السَرِقَہ

(شریعت) چوری کی سزا جو شریعت کے مطابق دی جائے

strict کے لیے اردو الفاظ

strict

strɪkt

strict کے اردو معانی

  • محتاط طور پر حدود کے اندر اندر
  • ہو بہو
  • بالکل ٹھیک
  • قریب، محتاط، مفصّل
  • قطعی
  • کامل یا مکمل
  • اصول قوانین سے ادھر اُدھر ہونے کی گنجایش نہ دینے یا رکھنے والا
  • سخت یا سخت گیر، شرائط یا ذمہ داریوں میں
  • قاعدے، نظیم یا انتظام میں بہت سخت
  • حد سے زیادہ محتاط
  • بے حد اصول پرست یا کٹر (بحیثیت فرد یا اس کے نظریات کے)
  • سختی کے ساتھ یا نافذ یا بحال کرده (نظم و ضبط، نگرانی، قید)

strict के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुहतात तौर पर हदूद के अंदर अंदर
  • हुबहू
  • बिलकुल ठीक
  • क़रीब, मुहतात, मुफस्सिल
  • क़तई
  • कामिल या मुकम्मल
  • उसूल क़वानीन से इधर उधर होने की गुंजाइश ना देने या रखने वाला
  • सख़्त या सख़्त गीर, शराइत या ज़िम्मेदारीयों में
  • क़ाअदे, नज़ीम या इंतिज़ाम में बहुत सख़्त
  • हद से ज़्यादा मुहतात
  • बेहद उसूल-ए-परस्त या कट्टर (बहैसीयत फ़र्द या इस के नज़रियात के
  • सख़्ती के साथ या नाफ़िज़ या बहाल करदे (नज़म-ओ-ज़बत, निगरानी, क़ैद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (strict)

نام

ای-میل

تبصرہ

strict

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone