تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stress" کے متعقلہ نتائج

stress

دَباؤ

stress disease

مسلسل ذہنی دباؤ سے پیدا ہونے والا مرض، اعصابی خلل۔.

stressed out

بول چال: تھکا ہارا، نڈھال، ہلکان۔.

stressed

سختی

stressful

تھکانے والا؛ ذہن پر بوجھ ڈالنے والا-:

شَٹْرَس

چھ طرح کے مزے یا ذائقے؛ (مجازاً) نہایت پُرتکلف اور لذیذ کھانا.

سَریس

سریش

شورِش

بلند آواز، چیخ پکار، شور و غل، اودھم

سَریش

اون٘ٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

سِریش

ایک لسلسا چپکانے والا مادہ، جو اونٹ، گائے اور بھینس وغیرہ کے چمڑے سے بنتا ہے اور لکڑی وغیرہ چپکانے کے کام آتا ہے

سارَس

طویل گردن لان٘بی چون٘چ اور لان٘بی ٹان٘گوں والا ایک پرند جو پانی کے کنارے رہتا ہے اس کا جوڑا آپس میں محبّت کرتا ہے، گہری محبت رکھنے کے لیے مشہور ہے

سُرَس

مزیدار، میٹھا، اچھی آمیزش والا، رس دار

سَرَس

پانی ، جل ، آب ، پانی کا تالاب ، جھیل ، پانی جس مٰں کنول آگے ہوں ؛ گفتگو ، بات چیت.

سِرَس

similar, equivalent, like

سَرِس

برابر ، ایک سا ، مُشابہ ، مانند ، مِلتا جُلتا.

stress کے لیے اردو الفاظ

stress

stres

stress کے اردو معانی

  • دباؤ
  • شدت
  • زور
  • ذہنی
  • دباؤ
  • قدرتی طاقت سے دباؤ، زور یا دھکیل
  • (میکانیات) وہ قوت جو دباؤ ڈال کر یا تناؤ پیدا کر کے کسی ٹھوس شے کی شکل یا اس کے ابعاد میں تبدیلی پیدا کر دے
  • ایسی دباؤ قوتوں کے خلاف ٹھوس شے کی مزاحمت سے ظاہر ہونے والی دباؤ کی شدت کی مقدار
  • کوئی بات جو ذہنی یا جذباتی دباؤ کا باعث بنے
  • اس صورت حال سے پیدا ہونے والی ذہنی اور جسمانی کیفیت
  • کسی چیز کو دی جانے والی اہمیت
  • (صوتیات) کسی لفظ یا اس کے کسی رکن پر بولتے ہوئے ڈالا گیا زور
  • (عروض) وہ زور جس سے وزن اور بحر کی وضاحت ہوتی ہو
  • تاکید

stress के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दबाओ
  • शिद्दत
  • ज़ोर
  • ज़हनी
  • दबाओ
  • क़ुदरती ताक़त से दबाओ, ज़ोर या धकेल
  • (मीकानयात) वो क़ुव्वत जो दबाओ डाल कर या तनाव पैदा कर के किसी ठोस शैय की शक्ल या इस के अबआद में तबदीली पैदा कर दे
  • ऐसी दबाओ कुव्वतों के ख़िलाफ़ ठोस शैय की मुज़ाहमत से ज़ाहिर होने वाली दबाओ की शिद्दत की मिक़दार
  • कोई बात जो ज़हनी या जज़बाती दबाओ का बाइस बने
  • इस सूरत-ए-हाल से पैदा होने वाली ज़हनी और जिस्मानी कैफ़ीयत
  • किसी चीज़ को दी जाने वाली एहमीयत
  • (सोतयात) किसी लफ़्ज़ या इस के किसी रुकन पर बोलते हुए डाला गया ज़ोर
  • (उरूज़) वो ज़ोर जिस से वज़न और बहर की वज़ाहत होती हो
  • ताकीद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stress)

نام

ای-میل

تبصرہ

stress

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone