تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَٹْرَس" کے متعقلہ نتائج

شَٹْرَس

چھ طرح کے مزے یا ذائقے؛ (مجازاً) نہایت پُرتکلف اور لذیذ کھانا.

شَتْرَہ

(طب) آن٘کھ کی ایک بیماری جس میں ایک یا دونوں پلکیں سکڑ جاتی ہیں اور بخوبی مل نہیں سکتیں

شَٹَر گِرانا

کواڑ یا تختے کو گرا کر بند کرنا.

مِرْگ شِرَس

رک : مرگ سرا

شَطْرَج

(طب) ایک پہاڑی درخت کے پھل (بھلان٘واں) کی جچیپ یا رطوبت ؛ دواءً مستعمل نیز بھلاواں (رک).

شَکْرَن

کچّے امچور کی پر تکلف چٹنی جس میں نمک مرچ اور دوسرے مسالوں کے ساتھ کشمش چھوارے اور ادرک کے اضافہ کر کے قند اور سرکے کی چاشنی میں رچاتے ہیں چونکہ یہ چٹنی دورَسی ہونے کی وجہ سے بہت خوش ذائقہ اور عام پسند ہوتی ہے اس لیے اس کا نام نورتن رکھ لیا گیا ہے .

شَمْرَخ

شیرا ، لعاب

شَجْرَۂ نَسْب

ماں باپ کا خاندانی سلسلہ، خاندانی سلسلہ، حسب و نسب، شجرہ نامہ، شجرالنسب، سلسلہ

قُلَّہ شَجْرَہ

مال و اسباب ، بوریا بدھنا .

اَپنا قُلَّہ شَجْرَہ رَکھ لو

(خفا ہو کر کسی کی دی ہوئی چیز یا عہدہ واپس کرتے وقت) ہم قطع تعلق کرتے ہیں، تمھارا کام یا تمھاری چیز تمھارے حوالے

اَپنا قُلَّہ شَجْرَہ رَکھ چھوڑو

(خفا ہو کر کسی کی دی ہوئی چیز یا عہدہ واپس کرتے وقت) ہم قطع تعلق کرتے ہیں، تمھارا کام یا تمھاری چیز تمھارے حوالے

کارِ شَگْرَف

عجیب، خوش آیند، بے نظیر، بہت اچھا، لاجواب

اَپنا قُلَّہ شَجْرَہ سَنْبھالو

(خفا ہو کر کسی کی دی ہوئی چیز یا عہدہ واپس کرتے وقت) ہم قطع تعلق کرتے ہیں، تمھارا کام یا تمھاری چیز تمھارے حوالے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَٹْرَس کے معانیدیکھیے

شَٹْرَس

shaTras•षट्रस

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شَٹْرَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھ طرح کے مزے یا ذائقے؛ (مجازاً) نہایت پُرتکلف اور لذیذ کھانا.

Urdu meaning of shaTras

  • Roman
  • Urdu

  • chhः tarah ke maze ya zaa.iqe; (majaazan) nihaayat purataklaf aur laziiz khaanaa

English meaning of shaTras

Noun, Masculine

  • having six flavors, savory, delicious

षट्रस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाने-पीने की चीज़ों के छह प्रकार के रस या स्वाद, लवण, तिक्त, कटु, कषाय और अम्ल

شَٹْرَس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَٹْرَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَٹْرَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone