تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sting" کے متعقلہ نتائج
sting کے لیے اردو الفاظ
sting کے اردو معانی
- ڈنکنا، ڈنک مارنا
- کسی تیز نوکیلے عموماً زہریلے عضو کو چبھونا یا اس سے زخمی کرنا (جیسے مکھیوں یا بعض جانوروں کا ڈنک یا سانپ کے دانت)
- چھت (لمس) سے درد جلن وغیرہ پیدا کرنا (بعض پودوں کے پتوں کا
- دُکھانا
- ٹیسیں پیدا کرنا
- شدید ذہنی کرب میں مبتلا ہو جانا
- (عوامی) زچ کر کے عمل پر مائل کرنا
- رعب جمانا
- دھونس جمانا
- بہت زیادہ دام وصول کرنا
sting के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- डंकना, डंक मारना
- किसी तेज़ नोकीले उमूमन ज़हरीले उज़ू को चुभोना या इस से ज़ख़मी करना (जैसे मक्खीयों या बाअज़ जानवरों का डंक या साँप के दाँत
- छत (लम्स) से दर्द जलन वग़ैरा पैदा करना (बाअज़ पौदों के पत्तों का
- दुखाना
- टीसें पैदा करना
- शदीद ज़हनी करब में मुबतला हो जाना
- (अवामी) ज़च कर के अमल पर माइल करना
- रोब जमाना
- धौंस जमाना
- बहुत ज़्यादा दाम वसूल करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stingray
خاندان Dasyatidae یا Urolophidae کی غضروفی مچھلی جس کا جسم چپٹا لوزات نما ہوتا ہے اور دم کے سرے پر دندانے دار شوکہ یا سُوا۔.
sten gun
ایک ہلکی چھوٹی مشین گن [موجدین کے نام پر Turpinاور Shepherd کے ناموں کے پہلے حروفst + -en مثل BREN ] ۔.
stun gun
ایک پستول جو بجلی کے جھٹکے یا بالا صوت صدمے وغیرہ سے زیادہ نقصان پہنچائے بغیر بے ہوش کر دیتا ہے۔.
stone age
حجری دور، قبل تاریخ کا وہ زمانہ جب پتھر کے اوزار اور ہتھیار بنائے جاتے تھے جو یورپ میں کانسی کے زمانے سے پہلے گزرا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sting)
sting
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔