تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stile" کے متعقلہ نتائج

stile

اس طرح کی سیڑھیاں جن پر سے گزر کر آدمی جنگلے یا دیوار پر چڑھ سکیں لیکن جانور ان پر نہ چڑھ سکیں ۔.

stale

باسی

stele

نباتیات: نسیجی بافتوں کا محوری استوانہ جو اکثر پودوں کی جڑ، تنے اور شاخوں میں پایا جاتا ہے، قلب عروقی۔.

stela

آثاریات: لوح تُربت ، قبر کے سرہانے عموماً کھڑی تختی یا کتبہ۔.

stiller

بھبکا

صِلے

صلہ کی جمع حالت

سِیتْلا

ایک متعدی بِیماری جس میں تمام جسم پر پھنسیاں نکل آتی ہیں (عموماً اس سے موت واقع ہو جاتی تھی، اب اس سے بچاؤ کا ٹِیکا ایجاد ہو گیا ہے)، چیچک، ماتا، پھپولوں والی بیماری

سِتْلا

رک : چپچک .

سُتْلی

۱. سن یا سُوت کی ڈوری .

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

شِتالا

اضطراب، بے چینی.

سَٹَّلُو

بَکّی ، بیہودہ ، احمق ، بے سلیقہ .

سَنْتھالی

سنتھال قوم کی زبان

سَنْتولا

چکّی کے پاٹ کی شکل کا ایک پتّھر جس کا وزن پچیس تیس سیر یا حسبِ ضرورت وزنی ہوتا ہے جو کلائی اور ہاتھ کی قوّت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوانوں سے اُٹھوایا جاتا ہے.

شِیتلا

ایک متعدی بِیماری جس میں تمام جسم پر پھنسیاں نکل آتی ہیں (عموماً اس سے موت واقع ہو جاتی تھی، اب اس سے بچاؤ کا ٹِیکا ایجاد ہو گیا ہے)، چیچک، ماتا، پھپولوں والی بیماری

stile کے لیے اردو الفاظ

stile

staɪl

stile کے اردو معانی

اسم

  • پیٹری
  • کھڑپا
  • اردو ہند سے آٹھ (8) کی شکل کی سیڑھی جس کی مدد سے آدمی تو باڑ کے آر پار جا سکتا ہو لیکن مویشی کے لیے ممکن نہیں ہوتا۔ دیکھیے : turnstile

stile के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पीटरी
  • खड़पा
  • उर्दू हिंद से आठ (8) की शक्ल की सीढ़ी जिस की मदद से आदमी तो बाड़ के आर पार जा सकता हो लेकिन मवेशी के लिए मुम्किन नहीं होता। देखिए : turnstil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stile)

نام

ای-میل

تبصرہ

stile

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone