تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stiller" کے متعقلہ نتائج

stiller

بھبکا

stellar

ستاروں سے متعلق، کوکبی۔:

صِلے

صلہ کی جمع حالت

صِلے میں

بدلے میں ، عوض میں ، انعام کے طور پر.

سِپَر اَنْداخْتَہ

جس نے جنگ میں اپنی شکست مان لی ہو، جس نے شکست مان کر اپنی تلوار اور ڈھال رکھ دی ہو

سِلُّور ڈَنْڈا

ایک کھیل کا نام جس میں کم سے کم چار لڑکے کیھلتے ہیں اس کھیل میں صرف ایک چھوٹے ڈنڈے کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب لڑکے اکٹھے ہو کر پہلے ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں اور ڈنڈا رکھنے کی جگہ مقرّر کر لیتے ہیں پھر سب لڑکوں میں سے کوئی لڑکا مقررہ جگہ پر کھڑا ہو، ڈنڈا ہاتھ میں لے، ٹانگ کے نیچے سے گھما کر دور پھینک دیتا ہے۔ چور اس ڈنڈے کو اٹھانے جاتا ہے۔ اسی وقت سب لڑکے بھاگ کے درختوں پر چڑھ جاتے ہیں چور وہ ڈنڈا مقرَرہ جگہ پر رکھ کر دوسرے لڑکوں کو چھونے کی کوشش کرتا ہے، لڑکے چھو جانے سے پہلے کسی طرح ڈنڈے کو چھو لیتے ہیں اگر چور نے کسی لڑکے کو اس کے ڈنڈا چھونے سے پہلے ہی چھو لیا تو اس نئے لڑکے پر ہار آ جاتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے۔ جو لڑکا سات بار ڈنڈا پھینکے جانے پر بھی کسی کو چھو نہ سکے تو وہ پکا چور کہلاتا ہے اور اس کی لنگڑی ٹنگری باندھی جاتی ہے اسی طرح یہ کھیل پانی میں بھی کھیلا جاتا ہے۔ لڑکے پانی میں تیرتے ہیں اور چور انہیں پانی میں چھونے کی کوشش کرتا ہے اسے کان پتا بھی کہتے ہیں

ہَیر اِسْٹائِل

بال بنانے کا انداز ، بالوں کی آرائش کی وضع

اِسْٹِیل پِن

لوہے (وغیرہ) کی نب کا ہولڈر ، مہرے دار قلم جس میں نب لگا کر لکھتے ہیں ؛ فونٹن پین.

اِسْٹِیل پین

لوہے (وغیرہ) کی نب کا ہولڈر ، مہرے دار قلم جس میں نب لگا کر لکھتے ہیں ؛ فونٹن پین.

تَتّے سِیلے کَرنا

خدمت کرنا ، اچھا برتاو کرنا ، اچھے سلوک سے ریجھانا.

مُرَکَّب اِسٹِیل

(آہن گری) فولاد کی ایک قسم جو چھ مختلف دھاتوں کو ملا کر بنایا جاتا ہے یہ نہایت مضبوط اور کارآمد ہوتا ہے (Alloy Steel)

تیز رَفْتار اِسْٹِیل

لوہے یا فولاد کی ایک قسم جو جلد پگھل جاتی ہے.

stalled

اڑگڑا

settler

نَو آباد

stylar

متعلق بہ مقیاس

stiller کے لیے اردو الفاظ

stiller

stiller کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق، صفت، فعل

  • بھبکا
  • قرع انبیق
  • عکسی تصویر
  • فوٹو
  • غیر متحرک تصویر
  • آج تلک
  • اب تک
  • ہنوز
  • اجہوں
  • ابلو
  • ہمیشہ
  • سدا
  • برابر
  • تس پر بھی
  • جب بھی
  • پھر بھی
  • تو بھی
  • تدپی
  • تاہم
  • مزیدبرآں
  • باوجودیکہ
  • بعد ازاں
  • اس کے بعد
  • ازاں بعد
  • پھر
  • چپ
  • خاموش
  • چپ چاپ
  • سنسان
  • گم سم
  • تھر
  • بےحرکت
  • کھڑا
  • اچل
  • بیٹھا
  • بندھا
  • مطمئن
  • خاطر جمع
  • خاموش کرنا
  • چپ کرنا
  • بے حس وحرکت کرنا
  • ٹھیرانا
  • ساکت کرنا
  • تھر کرنا
  • مارنا
  • دبانا
  • تسکین دینا
  • تسلی یا تشفی دینا
  • ٹھنڑا کرنا
  • فرو کرنا
  • دھیما کرنا
  • چوانا
  • ٹپکانا
  • کھنچنا
  • کشیدکرنا

stiller के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया-विशेषण, विशेषण, क्रिया

  • भबुका
  • क़ुरा अनबीक़
  • इकसी तस्वीर
  • फ़ोटो
  • ग़ैर मुतहर्रिक तस्वीर
  • आज तिलक
  • अब तक
  • हनूज़
  • अजहों
  • उबलो
  • हमेशा
  • सदा
  • बराबर
  • तस पर भी
  • जब भी
  • फिर भी
  • तो भी
  • तदपि
  • ताहम
  • मज़ीद बरआं
  • बावजूदिके
  • बादअज़ां
  • इस के बाद
  • अज़ांबाद
  • फिर
  • चप
  • ख़ामोश
  • चप चाप
  • सुनसान
  • गुमसुम
  • थर
  • बेहरकत
  • खड़ा
  • अचल
  • बैठा
  • बंधा
  • मुतमइन
  • ख़ातिरजमा
  • ख़ामोश करना
  • चप करना
  • बेहिस-ओ-रकत करना
  • ठैराना
  • साकित करना
  • थर करना
  • मारना
  • दबाना
  • तसकीन देना
  • तसल्ली या तश्फ़ी देना
  • ठनड़ा करना
  • फ़िरौ करना
  • धीमा करना
  • चवाना
  • टपकाना
  • खिंचना
  • कशीद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stiller)

نام

ای-میل

تبصرہ

stiller

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone