تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stick" کے متعقلہ نتائج
stick کے لیے اردو الفاظ
stick کے اردو معانی
- چھڑی
- لکڑی کا نسبتاً لمبا اور پتلا ٹکڑا
- درخت سے توڑی ہوئی یا ٹوٹی ہوئی شاخ
- سوختنی چوب یا بڑھئی کے کام کے لیے لمبی سی لکڑی
- قمچی
- ڈنڈا
- سونٹا
- عصا
- اپنی جسامت کے حوالے سے کوئی لمبی سی شے جو چھڑی سے مشابہ ہو
- کسی اجوائنی پودے کا تنا
- (بول چال) فرنیچر کی کوئی ایک شے
- بے لچک، بے روح آدمی
- کسی غیر الکحلی مشروب میں ڈالی گئی الکحل کی مقدار
- (عوامی) گالف کا ڈنڈا
- بیس بال بلّا
- ہاکی
- عصائے منصبی
- بلیئرڈ کھیلنے والی چھڑی
- (برطانوی) چہل قدمی کی چھڑی یا بید
- (جہاز رانی) مستول یا بادبانی بلّی
- (طیرانیات) طیارے کا چلانے والا بیرم
- (عسکری) بموں کا وہ تسلسل جو اس طرح چھوڑے جائیں کہ وہ ہدف پر ایک قطار کی صورت میں گریں
- (طباعت) حرف جوڑ مسطر
- مسطر بھر حروف
stick के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छड़ी
- लक्कड़ी का निसबतन लंबा और पुतला टुकड़ा
- दरख़्त से तोड़ी हुई या टूटी हुई शाख़
- सौ ख़ुतना चौब या बढ़ई के काम के लिए लंबी सी लक्कड़ी
- क़मची
- डंडा
- सोंटा
- असा
- अपनी जसामत के हवाले से कोई लंबी सी शैय जो छड़ी से मुशाबेह हो
- किसी अजवाइनी पौदे का तना
- (बोल चाल) फ़र्नीचर की कोई अक्षय
- बे लचक, बैरवा आदमी
- किसी ग़ैर अलकहली मशरूब में डाली गई अलकहल की मिक़दार
- (अवामी) गोलफ़ का डंडा
- बीस बाल बुला
- हाकी
- असाए मंसबी
- बुलेवर्ड खेलने वाली छड़ी
- (बर्तानवी) चहलक़दमी की छड़ी या बेद
- (जहाज़रानी) मस्तूल या बादबानी बिल्ली
- (तीर इनयात) तय्यारे का चलाने वाला बैरम
- (अस्करी) बमों का वो तसलसुल जो इस तरह छोड़े जाएं कि वो हदफ़ पर एक क़तार की सूरत में गिरीं
- (तबाअत) हर्फ़ जोड़ मिस्तर
- मिस्तर भर हुरूफ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stick insect
خاندان Phasmidae کا ایک لنبوترا ، بے پر کا حشرہ جس کا جسم کونپل کی طرح کا ہوتا ہے ، عصاحشرہ ۔.
stickleback
خاندان Gasterosteidae کی چھوٹی مچھلی جس کی پشت کے کانٹے تیز ہوتے ہیں خصوصاً Gasterosteus aculeatus۔.
چوب اِسْٹِک
وہ چھوٹی چھوٹی لکڑی کی تیلیاں یا چھڑیاں جن سے چین اور بعض دوسرے علاقوں کے لوگ چاول کھاتے ہیں ،
stock dove
ایک یورپی کبوتر جس کی دم جنگلی کبوتر سے چھوٹی ہوتی ہے سر چپٹا اور درختوں کے تنوں میں انڈے دیتا ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (stick)
stick
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔