تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stack" کے متعقلہ نتائج
stack کے لیے اردو الفاظ
stack کے اردو معانی
- چٹا
- ٹال
- گٹّھا
- گنجی
- سوکھی گھاس پھوس کا بڑا سا گول یا مستطیل پشتارا
- کوئی قدرے ترتیب یا ڈھنگ سے یکجا ڈھیر یا انبار
- کتابی تختوں کا سلسلہ جو ایک دوسرے کے اوپر ٹکایا ہوا ہو (لائبریری وغیرہ میں)
- (جمع) لائبریری کا کوئی ایک حصہ جہاں کتابیں رکھی جاتی ہیں
- دود کش
- چمنی
- متعدد چمنیوں یا دود کشوں یا حرارت پہنچانے والی نالیوں کی یکجائی
- دھوئیں کے لیے عمودی باد انداز یا اخراجی نالی
- (بول چال) بڑی مقدار یا تعداد
- ایک دوسرے سے جوڑ کر رکھی گئی بندوقیں (عموماً تین)
- ہوائی اڈے پر باری باری اُترنے کے لیے منڈلاتے ہوئے طیارے
- ایک برطانوی تول جس سے کوئلے اور لکڑی کو تولا جاتا ہے اور وہ 108 کیوبک فٹ کے برابر ہوتا ہے
- (ارضیات) سمندر میں خاصی اُبھری ہوئی واحد چٹان
- پوکر (تاش) میں کسی کھیلنے والے کے پاس موجود یا خریدے گئے تراشے
stack के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चटा
- टाल
- गठ्ठ्াा
- गंजी
- सूखी घास फूस का बड़ा सा गोल या मुस्ततील पुशतारा
- कोई क़दरे तर्तीब या ढंग से यकजा ढेर या अंबार
- किताबी तख़्तों का सिलसिला जो एक दूसरे के ऊपर टिकाया हुआ हो (लाइब्रेरी वग़ैरा में
- (जमा) लाइब्रेरी का कोई एक हिस्सा जहां किताबें रखी जाती हैं
- दूद कश
- चिमनी
- मुतअद्दिद चिमनियों या दूद कशों या हरारत पहुंचाने वाली नालीयों की यकजाई
- धोईं के लिए अमूदी बाद अंदाज़ या उख़र अजी नाली
- (बोल चाल) बड़ी मिक़दार या तादाद
- एक दूसरे से जोड़ कर रखी गई बंदूक़ें (उमूमन तीन
- हवाई अड्डे पर बारी बारी उतरने के लिए मंडलाते हुए तय्यारे
- एक बर्तानवी तूल जिस से कोइले और लक्कड़ी को तोला जाता है और वो 108 क्यूबिक फ़ुट के बराबर होता है
- (अर्ज़ियात) समुंद्र में ख़ासी उभरी हुई वाहिद चट्टान
- पोकर (ताश) में किसी खेलने वाले के पास मौजूद या ख़रीदे गए तराशे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stick insect
خاندان Phasmidae کا ایک لنبوترا ، بے پر کا حشرہ جس کا جسم کونپل کی طرح کا ہوتا ہے ، عصاحشرہ ۔.
stickleback
خاندان Gasterosteidae کی چھوٹی مچھلی جس کی پشت کے کانٹے تیز ہوتے ہیں خصوصاً Gasterosteus aculeatus۔.
stock dove
ایک یورپی کبوتر جس کی دم جنگلی کبوتر سے چھوٹی ہوتی ہے سر چپٹا اور درختوں کے تنوں میں انڈے دیتا ہے ۔.
stocking filler
برط تحفے میں دی جانے والی بچوں کے لیے کوئی چھوٹی چیز یا کھلونا جسے کرسمس کے موقع پر جرّاب نما تھیلی میں رکھ دیا جائے ۔.
stocking stitch
بُنائی: سیدھے اور الٹے ٹانکوں کی ادلتی بدلتی قطاریں جن میں سے ایک طرف ہموار سطح کی بنائی نکلتی ہے ۔.
stocking
(الف) لمبی جراب ، موزے خصوصاً زنانہ نیم شفاف عموماً نائیلون کے بنے ہوئے (ب) امریکا: SOCK معنی ۱ ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (stack)
stack
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔