تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stamen" کے متعقلہ نتائج
stamen کے لیے اردو الفاظ
stamen کے اردو معانی
اسم
- پھولوں کے پودے کا نر عضو، زرریشہ دار یا زردان مع زر یا زیرہ ۔.
stamen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फूलों के पौदे का नर उज़ू, ज़र रेशा दार या ज़रदान मा ज़र या ज़ीरा ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَت مانسا
سات مہھنے کا (والا) ، وہ بچّہ جو ساتویں مہینے پیدا ہو ؛ وہ رسم جو پہلے استقرارِ حمل کے ساتوی مہینے میں ادا کی جاتی ہے
سَت مان کے بَکْرا لائے ، کان پَکَڑ سَر کاٹا ، پُوجا تھی سو مالَن لے گَئی ، مُورَت کو دَھر چاٹا
جو بھین٘ٹ کی بُت پر چڑھاتے ہیں وہ کمینے لوگ کھا جاتے ہیں
سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے جَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے
جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .
سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے تَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے
جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (stamen)
stamen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔