تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَماں" کے متعقلہ نتائج

سَماں

وقت، زمانہ، دور

سَماں کا

ایک ہی درجہ کا ، برابر کا.

سَماں کَرنا

برابر کرنا ، ایک جیسا کرنا ؛ سڈول بنانا.

سَماں دیکْھنا

کیفیت یا عالم نظر آنا ، منظر دِکھائی دینا .

سَماں بَدَلْنا

کیفیت بدل جانا، تبدیلی آنا، حالت تبدیل ہو جانا

سَماں دِکھانا

کیفیت یا عالَم دِکھانا ، منظر دِکھانا .

سَماں کِھینچْنا

پُوری کیفیت بیان کرنا ، منظر کشی کرنا .

سَماں باندْھنا

رن٘گ جمانا، لُطف پیدا کرنا، کیفیت پیدا کرنا

سَماں چھانا

کسی کیفیت کا طاری ہونا .

سَماں بَندْھنا

پُورا نقشہ کھن٘چ جانا ، کیفیت پیدا ہونا ، کسی کیفیت میں زور پیدا ہونا .

سَماں دِکْھلانا

کیفیت یا عالَم دِکھانا ، منظر دِکھانا .

سَماں رُوپ سے

برابر طور پر ، ایک ہی طرح.

سَماں بَدَل جانا

کیفیت بدل جانا ، تبدیلی آنا ،حالت تبدیل ہو جانا .

سَماں طاری ہونا

کیفیت چھانا ، عالَم ہونا .

سَماں کِھنچ جانا

کیفیت یا عالم نظر آ جانا ، نقشہ کھن٘چ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَماں کے معانیدیکھیے

سَماں

samaa.n•समाँ

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَماں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وقت، زمانہ، دور
  • ایک جیسا، یکساں
  • رت، موسم
  • عالم، کیفیت، حالت
  • نظارہ، منظر
  • اچھی فصل، ارزانی، فراوانی کا زمانہ
  • رونق، بہار، چہل پہل
  • راگ رنگ کا مزہ
  • موقع، محل
  • ہم آہنگی، تال میل، موافقت، اتفاق
  • سال، برس
  • مثل، مانند، برابر، سا

شعر

Urdu meaning of samaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • vaqt, zamaana, duur
  • ek jaisaa, yaksaa.n
  • rut, mausam
  • aalam, kaifiiyat, haalat
  • nazaaraa, manzar
  • achchhii fasal, arzaanii, faraavaanii ka zamaana
  • raunak, bihaar, chahl pahal
  • raag rang ka mazaa
  • mauqaa, mahl
  • ham aahangii, taal mel, muvaafiqat, ittifaaq
  • saal, baras
  • misal, maanind, baraabar, saa

English meaning of samaa.n

Noun, Masculine

  • time, occasion
  • weather, season, atmosphere
  • scene, view
  • state, condition
  • ecstatic state (of mind)
  • goodtime, time of plenty
  • festivity, activity, merriment, bustle

समाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वक़्त, समय, दौर
  • एक जैसा, समान
  • ऋतु, मौसम
  • स्थिति, दशा, हालत
  • नज़ारा, दृश्य
  • अच्छी फ़सल, सस्ता होना, प्रचुरता का समय (काल का विलोम)
  • रौनक़, बहार, चहल-पहल
  • राग-रंग का मज़ा
  • मौक़ा, अवसर
  • एक दूसरे के विचारों से सहमति दर्ज करने और समर्थन करने की अवस्था, तालमेल, अनुकूलता, संयोग
  • साल, वर्ष, संवत
  • की तरह, के समान, बराबर, समान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone