تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stag" کے متعقلہ نتائج

stag

جوان نر ہرن خصوصاً بارہ سنگھا۔.

stagy

تھیئٹر سے متعلق؛ مصنوعی ، بناوٹی ، مبالغہ آمیز ۔.

stag-night

مردانہ ضیافت یا تقریب خصوصاً عنقریب شادی کرنے والے مرد کے اعزاز میں ۔.

stag-horn

بارہ سنگھے کے سینگ جس سے چاقو کے دستے وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔.

stag beetle

خاندان Lucanidae کا بھونرا جس کے نر کے جبڑے (فک اسفل ) پر بارہ سنگھے کی طرح کے شاخچے ہوتے ہیں ۔.

اِسْٹیج کَرنا

اداکاری کے ساتھ منظر عام پر لانا ، ڈراما کے انداز میں دکھانا ؛ فلانا.

اِسْٹیج ہونا

اسٹیج کرنا (رک) کا لازم.

سِٹیج کَرنا

اداکاری کے ساتھ کوئی واقعہ ، قِصّہ منظرِ عام پر لانا ، ڈرامے کے انداز میں دِکھانا ، فلمانا .

stage

چَبُوتْرا

stage left

تماش بینوں کی طرف منہ کرتے ہوئے اسٹیج کی بائیں جانب۔.

stage door

اسٹیج کے پیچھے ، اداکاروں یا کارکنوں کی آمدو رفت کا دروازہ سڑک کی طرف کھلنے والا ۔.

stage effect

اسٹیج پر ڈرامے کے درمیان کوئی ڈرامائی تاثر پیدا کرنے کا عمل ۔.

stage right

تماش بینوں کی طرف منہ کرتے ہوئے اسٹیج کے دائیں جا نب۔.

stage manage

اسٹیج کا مینیجر ہونا۔.

stage play

اسٹیج پر کھیلا جانے والا ڈراما، ریڈیو ڈراما وغیرہ سے الگ ۔.

stag کے لیے اردو الفاظ

stag

stæɡ

stag کے اردو معانی

اسم، فعل

  • نر سرخ ہرن
  • ہرن قبیلے کی کسی نسل کا نر، کبھی کبھی جنوبی افریقہ کے پنج سالہ بارہ سنگھے کو بھی کہتے ہیں
  • گوزن
  • خصی سانڈ
  • وہ مرد، محفل رقص میں جس کے ساتھ کوئی خاتون نہیں ہوتی
  • مردانہ محفل

stag के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • नर सुर्ख़ हिरन
  • हिरन क़बीले की किसी नसल का नर, कभी कभी जुनूबी अफ़्रीक़ा के पंजसाला बारह सिन्घे को भी कहते हैं
  • गवज़न
  • ख़स्सी सांड
  • वो मर्द, मह्फ़िल-ए-रक़्स में जिस के साथ कोई ख़ातून नहीं होती
  • मर्दाना महफ़िल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stag)

نام

ای-میل

تبصرہ

stag

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone