تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sprat" کے متعقلہ نتائج

sprat

یورپ کی ایک چھوٹی خار ما ہی جیسی خوردنی مچھلیSprattus sprattus ۔.

sprit

ایک چھوٹا ڈنڈا جو مستول سے بادبان کے بیرونی بالا گوشے تک پہنچتا ہے اور اُسے تانے رکھتا ہے ۔.

صُورَت

شکل، چہرہ، منھ

سوُرَت

قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب

سِفارَتی

سفارت سے منسوب و متعلق

سِیرَت

عادت، خصلت، خُو

سُرْعَت

جلدی، تیزی، پھرتی، کم وقت میں سر انجامی، تعجیل، شتابی

اِسْپورْٹ

شکار اور اس کے متعلقات ، جیسے : فنون سپہ گری و اسپورٹس (کتاب کا نام) .

سُرَت

جماع، جلق، زنا، عیاشی

سَرَت

چھ موسوں میں سے چوتھا موسم اسوج اور کاتک کے مہنے، ہوش مندی

اِسْپورْٹ مَین

کھیل کا شوقین ، کھلاڑی ؛ بندوقچی ، شکاری .

سِفَارَت

کسی ملک یا بادشاہ کی طرف سے نمائندگی نیز اس کا عہدہ، ایلچی گری، پیغام رسانی

صُفْرَت

زردی، پیلی رنگت، زعفرانی

سِفارَت خانَہ

وہ عمارت جس میں سفیر اور اس کے عملے نے اپنا دفتر بنا رکھا ہو، سفیر کی اقامت گاہ، سفیر کا دفتر یا سَفارت کار کا آفس

سِفارَتی آداب

diplomatic norms

sprat کے لیے اردو الفاظ

sprat

spræt

sprat کے اردو معانی

اسم، فعل

  • ہیرنگ جنس کی ایک چھوٹی سی مچھلی جو بہت لذیذ سمجھی اور یورپ کے پانیوں میں بکثرت پائی جاتی ہے
  • کم عمر سبا مورہ (مچھلی)
  • (مجازاً) وہ جو بہت کم عمر ہو اور کسی شمار میں نہ آتا ہو

sprat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • हियरिंग जिन्स की एक छोटी सी मछली जो बहुत लज़ीज़ समझी और यूरोप के पानीयों में बकसरत पाई जाती है
  • कमउमर सुबह मोरा (मछली
  • (मजाज़न) वो जो बहुत कमउमर हो और किसी शुमार में ना आता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sprat)

نام

ای-میل

تبصرہ

sprat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone