تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spicy" کے متعقلہ نتائج

spicy

تَیز

spiky

نوکِیلی

spic

مذمت: عوام: امریکا بطور : وسطی یا جنوبی امریکا کا ہسپانوی بولنے والا شہری، خصوصاً میکسیکو کا باشندہ۔.

spec

بول چال: کوئی کاروباری مہم یا منصوبہ۔.

speech

گویائی

شَفَق

سُرخی جو طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب کے وقت اُفق پر نمودار ہوتی ہے، آسمانی سُرخی

سَچ

حقیقت ، واقعے کے مطابق ، راست ، دُرست ، ٹھیک ، حق .

شَفِیق

شفقت کرنے والا، مہربانی کرنے والا، ہمدردی جتانے والا، مہربان، دوست، ہمدرد

صَفْقَہ

(فقہ) (خرید و فروخت میں بائع ومشتری کا) ہاتھ پر ہاتھ مارنا ، عقدِ بیع ، سودا طے کرنا.

شَفَقی

شفق سے منسوب یا متعلق، شفق کے رن٘گ کا یا رن٘گ والا، آتشی رن٘گ کا

شَفِیقی

میرے دوست، میرے شفیق

سَفْک

گِرنا، بہنا، نکلنا خُون کا، خوں ریزی

صِفاق

طب: پیٹ کے اندر کی وہ باریک جھلّی جس میں آنتیں لپٹی ہوئی ہوتی ہیں، وہ دبیز جھلّی جو جسم کے مختلف مقامات میں پھیل کر نرم و نازک اعضا مثلاً عضلات وغیرہ کو ملفوف کر کے محفوظ رکھتی ہے

شَفَق گُوں

شفق کے رن٘گ کی طرح سرخ ، بہت سرخ، نہایت لال

soupçon

بہت مختصر مقدار ؛ ایک با خط چھوٹی لیٹی لکیر، علامت وقفہ یا علا مت اتصال۔.

spicy کے لیے اردو الفاظ

spicy

ˈspaɪ.si

spicy کے اردو معانی

  • مصالحے دار
  • چٹ پٹا
  • گرم مصالحے کی تاثیر والا یا اس سے مشابہ
  • وہ جگہ جہاں مصالحے والے درخت بہت ہوتے ہوں یا وہ درخت جن سے یہ حاصل ہوتا ہو
  • مصالحے کی خاصیت لیے ہوئے یا اس کا خیال دلانے والا
  • (مجازاً) تیکھا یا دل خراش
  • کسی حد تک ناشایستہ یا کیچڑ اچھالتی ہوئی کیفیت والی
  • خوب نمک مرچ والی (داستان و غیره)

spicy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मसालहेदार
  • चटपटा
  • गर्म मसालहे की तासीर वाला या इस से मुशाबेह
  • वो जगह जहां मसालहे वाले दरख़्त बहुत होते हूँ या वो दरख़्त जिन से ये हासिल होता हो
  • मसालहे की ख़ासीयत लिए हुए या इस का ख़्याल दिलाने वाला
  • (मजाज़न) तीखा या दिल ख़राश
  • किसी हद तक नाशाइस्ता या कीचड़ उछालती हुई कैफ़ीयत वाली
  • ख़ूब नमक मिर्च वाली (दास्तान-ओ-गेरे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spicy)

نام

ای-میل

تبصرہ

spicy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone