تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفْقَہ" کے متعقلہ نتائج

صَفْقَہ

(فقہ) (خرید و فروخت میں بائع ومشتری کا) ہاتھ پر ہاتھ مارنا ، عقدِ بیع ، سودا طے کرنا.

صِفاق

طب: پیٹ کے اندر کی وہ باریک جھلّی جس میں آنتیں لپٹی ہوئی ہوتی ہیں، وہ دبیز جھلّی جو جسم کے مختلف مقامات میں پھیل کر نرم و نازک اعضا مثلاً عضلات وغیرہ کو ملفوف کر کے محفوظ رکھتی ہے

صَفْحَہ

ورق کا ایک رخ، کتاب کا ورق

صَدَْقَہ

وہ چیز جو خدائے تعالیٰ کے نام پر دی جائے، خیرات

صَفَہ

رک : صفحہ.

صفا

ایک بڑے بت کا نام جو فتحِ مکّہ سے پہلے حرم میں نصب تھا اور کفّارِ مکّہ اس کی پرستش کرتے تھے

صَفِیَّہ

مال غنیمت کا وہ حصّہ جو سردار کے لیے مخصوص ہو

سَفّاک

خوں ریز، قاتل، بے رحم، ظالم

سَفّاکی

بے رحمی، خونریزی، ظلم

صُفّہ

چبوترہ، سایہ دار چبوترہ، سائبان

صَفْرا

زرد، چار خلطوں میں سے ایک خلط کا نام جس کا رنگ زرد ہے، پت، زرد مادّہ، بادی کا پانی

صاعِقَہ

گرنے والی بجلی جو زمین پر گرے، آسمانی بجلی، کڑک

سَفْک

گِرنا، بہنا، نکلنا خُون کا، خوں ریزی

سفک دَم

قتل، مار ڈالنا

سَفْک دَماء

سفک دم ، قتل ، مار ڈالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفْقَہ کے معانیدیکھیے

صَفْقَہ

safqa•सफ़्क़ा

  • Roman
  • Urdu

صَفْقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) (خرید و فروخت میں بائع ومشتری کا) ہاتھ پر ہاتھ مارنا ، عقدِ بیع ، سودا طے کرنا.

Urdu meaning of safqa

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) (Khariid-o-faroKhat me.n baa.e vamashatrii ka) haath par haath maarana, uqad-e-baia, saudaa tai karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفْقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفْقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone