تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"speculate" کے متعقلہ نتائج

speculate

(بعدہ، about,on, upon ) قیاس کرنا، خیال آرائی کرنا، کسی حقیقی بنیاد کے بغیر اندازے سے حکم لگانا؛ غور و فکر کرنا ۔:

spiculate

نکیلا یا نو ک دار کرنا

speculation

سٹّا

speciality

خصوصیت، کوئی خاص مقصد، مصنوعہ، کارروائی وغیرہ جس پر کوئی کاروباری ادارہ یا شخص خصوصی توجہ دے۔.

spikelet

چھوٹی کیل یا ڈنڈی ، خصوصاً گھاس میں اگنے والے پھول کی جس میں دو برگیزے یا بر گچے ہوتے ہیں، سنبلک، با لچہ۔.

specialty

وضاحت: معیاری انگریزی میں specialty صرف مزکورہ بالا مفہوم میں استعمال ہوتا یے.

sphacelate

گلنا

spatulate

چپٹے گول سرے کا کفچہ نما (خصوصاً پتّہ).

specula

کی جمع۔.

speculative

قیاس آرائی یا تخمینے ، اندازے پر مبنی۔.

specular

آہنی آئینے کی طرح کا نیز ر ک : SPECULUM ۔.

spectate

وضاحت: بہتر ہے spectate کو غیر رسمی استعمال تک محدود رکھا جائے ۔ عا م طور پر watch بولنا درست ہو گا۔.

serrulate

خصوصاً تشریح الاعضا: نباتیات و حیوانیات: مہین دندانوں والا یا کٹکھنے دار۔.

specular iron ore

چمکدار لوہ پتھر، سنگ آہن۔.

speculator

خوض، غور یا منصوبہ کرنے والا

speculate کے لیے اردو الفاظ

speculate

ˈspek.jə.leɪt

speculate کے اردو معانی

فعل

  • تفکر یا تامّل کرنا
  • سوچنا یا کسی ایک موضوع کے مختلف پہلوؤں پر غور کرنا
  • تخمینہ لگانا
  • قیاس آرائی کرنا
  • سامان، تمسّکات یا دوسری اجناس اس توقع پر خرید لینا کہ ان کو مناسب وقت پر فروخت کرنے سے خاصا منافع ہوگا
  • سٹّے کا کاروبار کرنا

speculate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • तफ़क्कुर या ताम्मुल करना
  • सूचना या किसी एक मौज़ू के मुख़्तलिफ़ पहलूओं पर ग़ौर करना
  • तख़मीना लगाना
  • क़ियास आराई करना
  • सामान, तमस्सकात या दूसरी अजनास इस तवक़्क़ो पर ख़रीद लेना कि इन को मुनासिब-ए-वक़्त पर फ़रोख़त करने से ख़ासा मुनाफ़ा होगा
  • सटे का कारोबार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (speculate)

نام

ای-میل

تبصرہ

speculate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone