تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"specialty" کے متعقلہ نتائج

specialty

وضاحت: معیاری انگریزی میں specialty صرف مزکورہ بالا مفہوم میں استعمال ہوتا یے.

speciality

خصوصیت، کوئی خاص مقصد، مصنوعہ، کارروائی وغیرہ جس پر کوئی کاروباری ادارہ یا شخص خصوصی توجہ دے۔.

speculation

سٹّا

speculate

(بعدہ، about,on, upon ) قیاس کرنا، خیال آرائی کرنا، کسی حقیقی بنیاد کے بغیر اندازے سے حکم لگانا؛ غور و فکر کرنا ۔:

spikelet

چھوٹی کیل یا ڈنڈی ، خصوصاً گھاس میں اگنے والے پھول کی جس میں دو برگیزے یا بر گچے ہوتے ہیں، سنبلک، با لچہ۔.

spiculate

نکیلا یا نو ک دار کرنا

sphacelate

گلنا

special

خاص

special delivery

(برطانیہ میں) روانہ کیے جانے کے اگلے دن برطانیہ میں پہنچائی جانے والی خصوصی ڈاک۔.

special area

کوئی ضلع یا علا قہ جس کے لیے قانوناً خاص معاشی مراعات رکھی جائیں۔.

special school

(برطانیہ میں) معذور یا خصوصی توجہ کے لائق بچوں کی تربیت کے لیے خصوصی درس گاہ۔.

special intention

رومن کیتھلک کلیسا کوئی خاص موقع یا مقصدجس کے لیے خاص طور پر باجماعت دعائیں یا عبادات کی جائیں۔.

special branch

(برطانیہ میں) سیاسی تحفظ سے تعلق رکھنے والی پولیس۔.

special effects

فلم اور ریڈیو ، ٹیلیوژن کے پروگراموں میں کیمر ے اور کمپیوٹر کے عمل یا دیگر ذرائع سے خاص تأثرات پیدا کرنا۔.

special constable

ہنگامی صورت حال میں پولیس کی مدد کرنے کے لیے حلف بردار، وقتی خدمات انجام دینے والا سپاہی۔.

specialty کے لیے اردو الفاظ

specialty

ˈspeʃ.əl.ti

specialty کے اردو معانی

اسم

  • خصوصیت
  • خاص ہونے کی حالت یا شرط مخصوص یا خاص کردار
  • انفرادیت
  • مطالعے کا کوئی خاص موضوع یا سمت وغیرہ
  • کوئی شے جو کسی خاص طرز پر بنائی گئی ہو یا جس پر خصوصی توجہ دی گئی ہو یا جس پر بیو پاری یا صنعت کار نے خصوصی توجہ کا دعویٰ کیا ہو
  • خاص انداز کی بکاؤ شے
  • کوئی انوکھی شے
  • کوئی خاص نکتہ، بات، شے وغیرہ
  • (قانون) معاہدۂ خاص
  • کوئی تحریر یا دستاویز (اقرار نامے یا معاہدے کی صورت میں) جو مہر بند ہو

specialty के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़ुसूसीयत
  • ख़ास होने की हालत या शर्त मख़सूस या ख़ास किरदार
  • इन्फ़िरादियत
  • मुताले का कोई ख़ास मौज़ू या सिम्त वग़ैरा
  • कोई शैय जो किसी ख़ास तर्ज़ पर बनाई गई हो या जिस पर ख़ुसूसी तवज्जा दी गई हो या जिस पर ब्योपारी या सनअत कार ने ख़ुसूसी तवज्जा का दावा किया हो
  • ख़ास अंदाज़ की बिकाऊ शैय
  • कोई अनोखी शैय
  • कोई ख़ास नुक्ता, बात, शैय वग़ैरा
  • (क़ानून) मुआहिदा-ए-ख़ास
  • कोई तहरीर या दस्तावेज़ (इक़रार नामे या मुआहिदे की सूरत में) जो महर बंद हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (specialty)

نام

ای-میل

تبصرہ

specialty

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone