تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spear" کے متعقلہ نتائج

spear

نیزَہ

spear side

کسی خاندان کے نرینہ ارکان، کسی کی ددھیال ( DISTAFF SIDE کی ضد).

spar

مستول کی بلّی۔.

sparry

بلوریں

spiry

پہچان

speared

بھالا

spearmint

پودینہ۔.

spearman

قدیم: نیزہ بردار سپاہی۔.

spearhead

سِنان

speargun

مچھلی کے شکار میں نیزے کو پانی کے نیچے چلانے کے لیے استعمال ہونے والی بندوق۔.

spearwort

پانی کا ایک پودا جس کی ساق کھوکھلی اور موٹی ہوتی ہے، پتّے نکیلے، برچھی نما ہوتے ہیں، پھول زرد، نیزہ تلسی Ranunculus lingua ۔.

speargrass

سر

سپار

resigning one's life into the hands of another

سَفَر

باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

spear کے لیے اردو الفاظ

spear

spɪər

spear کے اردو معانی

  • نیزہ
  • برچھی
  • بلم
  • بھالا
  • کسی کو نشانہ بنانے، بھونکنے یا پھینکنے والا ہتھیار (یہ ایک لمبی بلی اور لوہے وغیرہ کے تیز نوکیلے حصے پر مشتمل ہوتا ہے)
  • ایسے ہتھیار والا سپاہی یا کوئی آدمی
  • نیزہ بردار
  • اس قسم کا کوئی آلہ یا اوزار، جیسے مچھلی مار برچھا
  • نیزہ چلانے کا عمل

spear के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नेज़ा
  • बिरछी
  • बलम
  • भाला
  • किसी को निशाना बनाने, भौंकने या फेंकने वाला हथियार (ये एक लंबी बिल्ली और लोहे वग़ैरा के तेज़ नोकीले हिस्से पर मुश्तमिल होता है
  • ऐसे हथियार वाला सिपाही या कोई आदमी
  • नेज़ा बर्दार
  • इस किस्म का कोई आला या औज़ार, जैसे मछली मार बरछा
  • नेज़ा चलाने का अमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spear)

نام

ای-میل

تبصرہ

spear

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone